ETV Bharat / state

نئی قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف دلت سماج نے اٹھائی آواز

ملک بھر میں متعدد طلبا، اساتذہ و سماجی تنظیمیں مرکز کی جانب سے نافذ کی جارہی نئی قومی تعلیمی پالیسی کی مخالفت کر رہی ہیں۔

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 4:52 PM IST

نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج
نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج

ریاست کرناٹک کے دلت سماج کی بڑی تنظیم 'دلت سنگھرش سمیتی' کے رہنما رمیش کہتے ہیں کہ نریندر مودی کے اقتدار والی مرکزی حکومت و کرناٹک میں بی جے پی حکومت بغیر کسی بحث کے نئی قومی تعلیمی پالیسی کو عوام پر تھوپ رہی ہیں۔

نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج

رمیش کہتے ہیں کہ 'نئی نیشنل ایجوکیشن پالیسی' سماجی انصاف کے اقدار کے خلاف ہے۔

دلت سنگھرش سمیتی نے حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نئی قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ سے پرہیز کرے بصورت دیگر عوامی جدوجہد میں تیزی لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: 'نئی تعلیمی پالیسی کا خیرمقدم لیکن اردو کو لے کر فکرمند'

واضح رہے کہ کرناٹک میں بی جے حکومت نے 'نئی قومی تعلیمی پالیسی' کے نفاذ کی تیاریاں شروع کردی ہیں جبکہ ریاست بھر میں اس پالیسی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.