ETV Bharat / state

کرناٹک: ضمنی انتخاب میں امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - کرناٹک ضمنی انتخاب

ریاست کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ ریاست کرناٹک میں کل 17 حلقوں میں پانچ دسمبر کو ضمنی انتخاب ہونے جا رہا ہے۔

کرناٹک ضمنی انتخاب میں امیدواروں نے پرچہ نامزدگی
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 3:17 PM IST

اس انتخابات کے لئے ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور، رانی بنور حلقوں میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔ جس کے لئے 18 نومبر کو پرچہ نامزد گی کی آخری تاریخ تھی۔ جس کے لئے آج یہاں پر ہرےکیرور حلقہ سے بی جے پی پارٹی کے امیدوار بی سی پاٹل، کانگریس پارٹی سے بی ایچ، بنی کوڈ، جے ڈی ایس پارٹی سے رٹی ہلی کے سوامی جے نے اپنا پرچہ داخل کیاہے۔

ہرے کیرور اسمبلی حلقہ میں کل دو لاکھ کے قریب رائے دہنگان ہیں۔

ان میں لنگایت سماج کے رائے دہندگان 40فیصد، کوربہ سماج کے 35 فیصد، اور مسلم سماج کے 20فیصد رائے دہنگان ہیں۔

اس حلقہ میں ہر بار اسمبلی انتخابات میں مسلم ووٹرس اہم رول ادا کرتے ہیں۔

اس موقعے پر نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے ضمنی انتخابات کو لیکر مقامی لوگوں سے بات چیت کی۔

کرناٹک ضمنی انتخاب میں امیدواروں نے پرچہ نامزدگی، دیکھیں ویڈیو

Intro:ریاست کرناٹک میں بائی الیکشن میں امیدوار نے پرچہ نامزد کیا

Body:ریاست کرناٹک میں بائی الیکشن میں امیدوار نے پرچہ نامزد کیا. ریاست کرناٹک میں کل 17 حلقوں میں ڈسمبر 5 تاریخ کو بائی الیکشن ہونے جارہاہے. اس انتخابات کےلئے ریاست کرناٹک ضلع ہاویری کے ہرے کیرور ،رانی بنور حلقوں میں بائی الیکشن ہونے جاریاہے. جس کے لئے آج 18 نومبر کو پرچہ نامزد گی کی آخری تاریخ تھی. جس کےلئے آج یہاں پر ہرےکیرور حلقہ سے بی جے پی پارٹی کے امیدوار بی سی پاٹل، کانگریس پارٹی سے بی ایچ،بنی کوڈ، جے.ڈی.یس.پارٹی سے رٹی ہلی کے سوامی جے نے اپنا نامینشن پرچہ داخل کیاہے.. ہرے کیرور اسمبلی حلقہ میں کل 2 لاکھ کے قریب وٹرس موجودہیں. ان.میں لنگایت سماج کے ووٹرس 40فیصد.کوربہ سماج کے 35 فیصد، اور، مسلم سماج کے 20فیصد ووٹرس اتے ہیں. اس حلقہ میں ہر بار اسمبلی انتخابات میں مسلم ووٹرس کے اپرہی یہاں کے اسمبلی رکن کا فیصلہ ہوتاہے. اب 5 ڈسمبر کے بعد ہی معلوم ہوسکتا ہے کہ اس بار عوام کسی امیدوار کا ہاتھ تھامتے ہیں.. اس موقعہ پر نمایندہ ای ٹی وی بھارت کے جانب سے یہاں سے یہاں کے بائی یلکشن کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی ہے... 1..بایٹ...مقامی عوام... 2...مقامی عوام... 3...مقامی عوام... مقامی عوام....

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.