ETV Bharat / state

کرناٹک: شاہین اسکول کی خواتین کی ضمانت منظور - معروف تعلیمی ادارہ شاہین اسکول

کرناٹک کے ضلع بیدر میں واقع مشہور و معروف تعلیمی ادارہ شاہین اسکول کی دو خواتین کی ضمانت آج منظور ہوئی ہے۔

شاہین اسکول کی دو خواتین کی ضمانت آج منظو

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 7:22 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:45 AM IST

ایڈوکیٹ نارائن گنیش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جج صاحبہ نے آج شاہین اسکول کی دو محروس خواتین، صدر معلمہ فریدہ بیگم اور ایک طالبہ کی ماں نجم النسأ کی ضمانت منظور کی ہے۔'

شاہین اسکول کی دو خواتین کی ضمانت آج منظو

انہوں نے مزید کہا کہ 'عدالت نے چند شرائط کے ساتھ چند ضروری دستاویزات جمع کرنے کے لیے کہا ہے اور اس کے ساتھ ہی مذکو رہ خواتین کو ضلع بیدر سے باہر نہ جانے کا حکم دیا ہے۔'

ایڈوکیٹ نارائن گنیش نے کہا کہ 'ان دو خواتین کو کل ریلیز کیا جائے گا اس موقع پر ان خواتین کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.