ETV Bharat / state

یادگیر: مسجد آثار شریف میں نماز عاشورہ ادا کی گئی - کرناٹک

ریاست کرناٹک میں یادگیر کی مسجد آثار شریف میں آج عاشورہ کے نماز باجماعت ادا کی گئی جس میں سماجی فاصلہ و دیگر اصول و ضوابط کا خاص طور پر خیال رکھا گیا۔

Devotees offered Ashura Namaz in Yadgir
یادگیر: مسجد ااثار شریف میں نماز عاشورہ ادا کی گئی
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 6:19 PM IST

یادگیر میں آثار محلہ کی مسجد آثار شریف میں باجماعت عاشورہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ اس موقع پر امام و خطیب مولانا شفیق احمد نے یوم عاشورہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور مسلمانوں کو اس دن خوب عبادت کرنے کی تلقین کی۔

یادگیر: مسجد ااثار شریف میں نماز عاشورہ ادا کی گئی

انہوں نے یوم عاشورہ کے روز روزہ رکھنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ دو روزے (نو اور دس یا دس اور گیارہ محرم کو) رکھنا چاہئے۔ انہوں نے نمازوں کی پابندی کی بھی تلقین کی۔

مولانا شفیق احمد نے بتایا کہ کربلا سے ہمیں صبر اور استقامت کا پیغام ملتا ہے اور اس پیغام کو اپناتے ہوئے دین اور دنیا میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس موقع پر مسجد آثار شریف کے صدر عبدالسلیم سگری، اسرار احمد صدر درگاہ شرف الدین بابا یادگیر، عبدالقدیر، ابرار احمد اور دوسرے موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.