ETV Bharat / state

آن لائن کلاسز کے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ - Arshad Deccani

ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی کی جانب سے آن لائن کلاسز کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی کے  ریاستی صدر ارشد دکنی

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 5:13 PM IST

ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ارشد دکنی نے کہا کہ آج ہم نے ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ایک میورنڈم پیش کیا ہے۔

اس میں وزیراعلی کرناٹکا اور وزیر تعلیم کرناٹک سے اپیل کی گئی ہے کہ ریاست میں جو آن لائن کلاسسز شروع کی گئی ہے اس کو واپس لیا جائے۔

آن لائن کلاسز کے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ

انھوں نے اپنے میمورنڈم میں لکھا ہے کہ ریاست میں کئی لوگ ایسے ہیں جن کے پاس موبائل اور ٹی وی نہیں ہے۔

کئی خاندان اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کا خواب ضرور رکھتے ہیں مگر ان کے پاس میں یہ دو سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو تعلیم سے دور رکھنے پر مجبور ہیں۔

اگر کسی کے پاس ٹی وی اور موبائل کی سہولت ہے بھی تو نیٹ ورک کا مسئلہ ہوتا ہے۔

شہروں کو چھوڑ کر تعلقہ جات اور اس کے دیہاتوں میں نیٹ ورک کا بڑا مسئلہ رہتا ہے۔

دیہاتوں میں کسی بھی کمپنی کا کیوں نہ ہو نیٹ ورک ہمیشہ ہی کمزور رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کورونا سے متعلق دیہی حلقوں میں شعوربیداری کی ضرورت

اس کی وجہ سے بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہوجاتے ہیں۔

اس لیے ہم ریاستی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ آن لائن تعلیم کے فیصلے کو واپس لے لے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.