ETV Bharat / state

دلت شنگھرش سمیتی کا احتجاج

ریاست کرناٹک کےدارالحکومت بنگلور میں آئی ایم اے بدعنوانی معاملے سے منسلک سیاست داںوں کے خلاف دلت شنگھرش سیمیتی کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 5:13 PM IST

یہ مظاہرہ ٹاون ہال میں منعقد ہوا۔ جس میں خواتین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مظاہرہ کرنے والے دلت شنگھرش سیمیتی کے کارکنان نے آئی ایم اے وابستہ ملازمین کے ساتھ جلد سے جلد انصاف دلانے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ریاستی حکومت سے یہ مطالبہ کا کیا ہےکہ مفرور ملزم منصور خان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔

متعلقہ ویڈیو

گذشتہ دنوں منصور خان کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا ، جس میں انہوں نے مقامی رکن اسمبلی پر 400 کروڑ روپئے رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔

مظاہرین نے حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ایک ایس آئی ٹی کی کی تشکیل دی جائے تاکہ جو اس معاملے میں تحقیقات کر کے جلد سے جلد مظلومین کو انصاف دلائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ریاستی حکومت کی جانب سے ان کے مطالبے پورے نہیں کئے گئے تو وہ اس معاملے کو ملک گیر سطح پر لے جائیں گے اور دارالحکومت دہلی جاکر بھوک ہرتال کریں گے۔

Intro:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی میں ملوث سیاستدانوں کو گرفتار کرو: دلت سنگھرش سمیتی

Body:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی میں ملوث سیاستدانوں کو گرفتار کرو: دلت سنگھرش سمیتی

بنگلور: آج شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو دلت سنگھرش سمیتی کے سینکڑوں کارکنوں نے آئ. آیم.اے دھوکہ دہی کے ملازمین کے انصاف کے لئے ایک پرزور احتجاج کا اہتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین کی بھی شرکت رہی.

دلت سنگھرش سمیتی کے ذمیداران نے ریاستی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ ان تمام تر سیاستدان، ایم ایل. اے و وزراء جو اس دھوکہ دہی کاروبار کو فروغ دینے میں مفرور منصور خان کے ساتھ رہے انہیں فوری طور پر گرفتار کیا جائے. ساتھ ہی احتجاجیوں نے حکومت سے یہ مطالبہ کیا کہ دھوکہ باز منصور خان کو جلد سے جلد گرفتار کر ملک ہند واپس گھسیٹ لائے کہ انہیں اپنا سرمایہ واپس مل سکے.

احتجاجیوں نے آئ. ایم. اے کے سرغنہ منصور خان کے چند دنوں پہلے رلیز کئے گئے وڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے وڈیو میں ایک ایم.ایل. اے پر 400 کروڑ روپیہ اینٹھنے کا الزام عائد کیا ہے اسے فوری گرفتار کیا جائے.

دلت سنگھرش سمیتی کے لیڈران نے بتایا کہ انہوں نے ایس. آئی. ٹی کی تحقیقات میں تیزی لانے کی گزارش کے ساتھ ایک یادداشت پیش کی یے. اور ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر آئ. ایم. اے کے مظلومین کو جلد ان کے سرمایہ نہ منے کی صورت میں دہلی چلو مہم کا انعقاد کرینگے اور بھوک ہڑتال بھی کرینگے.

بائیٹس...
1. شبیر خان، رکن دلت سنگھرش سمیتی
2. عبد السبحان، رکن دلت سنگھرش سمیتی
3. سکندر، رکن دلت سنگھرش سمیتی
4. محمدی بیگم، رکن دلت سنگھرش سمیتی

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.