ETV Bharat / state

Nellore Sharif Dargah الم پربھو پاٹل کی جیت پر گلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک سمرین نے کی پیدل یاترا - رکن اسمبلی الم پربھو پاٹل

گلبرگہ جنوب سے رکن اسمبلی الم پربھو پاٹل کی جیت پرگلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک شیخ سمرین نے پیدل یاترا کی اور ریاست کرناٹک اور ملک میں امن و امان کے لیے خصوصی دعا کی اور چادر چڑھا ئی۔

الم پربھو پاٹل کی جیت پر گلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک سمیرین نے کی  پیدال یاترا
الم پربھو پاٹل کی جیت پر گلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک سمرین نے کی پیدل یاترا
author img

By

Published : Jun 12, 2023, 11:35 AM IST

الم پربھو پاٹل کی جیت پر گلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک سمرین نے کی پیدل یاترا

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ جنوب سے رکن اسمبلی الم پربھو پاٹل کی جیت پر گلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک سمرین نے پیدل یاترا کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی اور کانگریس پارٹی کے دیگر اعلیٰ رہنما بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق گلبرگہ جنوب سے کانگریس پارٹی کے امیدوار الم پربھو پاٹل کی جیت کے کانگریس پارٹی کی ضلع یوتھ سکریٹری سمرین نے نیلور شریف کی درگاہ میں الم پربھو پاٹل کی کامیابی کے لیے منت مانگی تھی۔ وہ گلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک پیدل چلتے ہوئے درگاہ جائیں گی۔ یہ درگاہ شریف گلبرگہ سے 30 کلومیٹر دوری پر ہے۔

ان کی مراد کو پوری ہونے پر انہوں نے گلبرگہ سے نیلور شریف درگاہ تک پیدل کر گئیں۔اس موقع گلبرگہ جنوب کے رکن اسمبلی الم پربھو پاٹل نے ان کا‌ شکریہ ادا کرتے ہوئے گلپوشی کی۔ اس دوران انہوں کہا کہ گلبرگہ جنوب سے ان کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ‌ان کی جیت گلبرگہ کے عوام کی جیت ہے۔‌ اس موقع پر شیخ نسمرین نے کہا کہ ان کی منت پوری ہونے پر پیدل درگاہ تک پیدل یاترا کی۔ امید کرتے ہیں ریاست میں نفرت اور تشدد کی سیاست کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Govend Reddy On Libraries: مسابقتی کتابیں لائبریریوں میں جمع کریں:ڈپٹی کمشنر گویند ریڈی

کانگریس کے ہاتھوں میں ریاست کی باگ ڈور آئی ہے۔ کانگریس ہی ملک کی واحد سیکولر جماعت ہے جس پر عام لوگوں کا مکمل بھروسہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے عام لوگوں سے کیے گئے وعدے کو نبھانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ ریاست کے عام لوگوں نے کانگریس کو اقتدار میں لائے ہیں، ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان کی کامیابی کے لیے ہر طبقے کے عوام نے کوشش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.