ETV Bharat / state

کانگریس نے مسلمانوں کو برباد کیا ہے: مسلم راشٹریہ منچ - بنگلور ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے پریس کلب میں منعقد راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی ذیلی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے ریاستی سطح پر خواتین اور طلبا کے ونگس کی تشکیل کردہ کمیٹیوں کا اعلان کیا گیا اور انہیں اپوائنٹمنٹ لیٹیرز بھی جاری کیے۔

مسلم راشٹریہ منچ
مسلم راشٹریہ منچ
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 10:50 AM IST

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مسلم راشٹرییہ منچ کے ریاستی صدر محمد الیاس نے آر ایس ایس کے صدر موہن بھاگوت کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان ملک کا اٹوٹ حصہ ہیں اور مسلمانوں کو آر ایس ایس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ

محمد الیاس نے کہا کہ آزادی کے بعد سے لےکر اب تک کانگریس پارٹی نے مسلمانوں کا ووٹ لے کر انہیں برباد کرنے کا کام کیا ہے۔

مزید پڑھیں:'کیا آر ایس ایس ایم ایس گول والکرکے نظریہ کو رد کریں گے'

مسلم راشٹریہ منچ کے رہنما محی الدین کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کو آر ایس ایس کے نظریات، ایم ایس گولوالکر اور ساورکر کے نظریات بتائیں گے اور مسلمانوں کو تعلیم سے آراستہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.