ETV Bharat / state

یادگیر میں گاڑیوں کی پارکنگ، سب سے بڑا مسئلہ - Car parking news

شہر یادگیر میں گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

یادگیر میں گاڑیوں کی پارکنگ، سب سے بڑا مسئلہ

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 10:21 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر میں پارکنگ کا مسئلہ موٹر گاڑیوں کی تعداد میں اضافے کی اصل وجہ ہے۔ دو پہیوں والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ شہر میں کار مالکان کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔

یادگیر میں گاڑیوں کی پارکنگ، سب سے بڑا مسئلہ
یادگیر میں گاڑیوں کی پارکنگ، سب سے بڑا مسئلہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ لوگوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے باوجود اس کے شہر میں کار رکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تو وہیں دوسری جانب پارکنگ کے مسئلے میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ شہر کے بینک، ہوٹل اور بازار کی دکانوں کے سامنے گاڑیوں کی قطاریں ہمیشہ نظر آتی ہے۔

جس کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں لیکن یہ لوگ بھی مجبور ہیں کیونکہ ان کو پارکنگ کی جگہ نہیں ہے۔ شہر کے اکثر کمپلیکس کے سامنے پارکنگ کی جگہ نہ کے برابر ہے۔ جس کی وجہ سے مجموعی طور پر شہر یادگیر میں پارکنگ ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ اس مسئلہ کو کس طرح حل کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.