ETV Bharat / state

Economically Weaker Sadat Families: معاشی طور پر کمزور سادات خاندانوں کو امداد

ایف ایم ایس ٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے بیدر ضلع میں سادات کرام جو معاشی طور پر کمزور ہیں ان کا انتخاب کرتے ہوئے عطیات اور امداد کے طور پر ان میں اناج اور کپڑوں کی تقسیم کی گئی۔

معاشی طور پر کمزور سادات خاندانوں کو امداد

author img

By

Published : May 1, 2022, 9:37 PM IST

ایف ایم ایس ویلفیئر ٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے بیدر کے سادات احباب میں کپڑوں اور راشن کی تقسیم عمل میں آئی اس موقع پر اس ٹرسٹ کے ضلع بیدر کے کنوینئر سید منصور احمد قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل بیت کو زکوٰۃ اور خیرات لینے سے منع فرمایا ہے جس کی وجہ سے اہل بیت کو زکوۃ اور خیرات نہیں دی جاسکتی-

معاشی طور پر کمزور سادات خاندانوں کو امداد

انہوں نے کہا کہ سادات کرام میں بھی معاشی طور پر کمزور احباب موجود ہیں جو مدد کے منتظر ہیں ایسے احباب کے لیے ایف ایم ایس ٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے بیدر ضلع میں سادات کرام جو معاشی طور پر کمزور ہیں ان کا انتخاب کرتے ہوئے عطیات اور امداد کے طور پر ان میں اناج اور کپڑوں کی تقسیم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ معاشی طور پر کمزور ہیں باوجود اس کے وہ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے ایسے لوگوں کے خاموشی کے ساتھ ان کے گھر تک امداد پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے-

یہ بھی پڑھیں:

Old Eidgah of Bidar: بیدر کی قدیم عید گاہ میں نماز عیدالفطر کے انتظامات مکمل

قابل مبارکباد ہیں ایف ایم ایس ٹرسٹ حیدرآباد کے ذمہ داران جو خاموشی سے غریبوں کے علاوہ اہل بیت سادات کرام میں بھی عطیات و امداد کے طور پر ان کی خاموشی سے مدد کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.