ETV Bharat / state

سماجی کارکن کی ایم آئی ایم پر سخت تنقید - شہر بنگلورو کے معروف سماجی کارکن عالم پاشاہ

'مجلس اتحاد المسلمین کے رہنماؤں نے حیدرآباد میں ہی اب تک کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں کیے، اور یہی وجہ ہے کہ تاریخی شہر حیدرآباد آج خستہ حالی کا شکار ہے'

author img

By

Published : Nov 16, 2020, 1:07 PM IST

حال ہی میں ریاست بہار میں ہوئے انتخابات کے متعلق بات کرتے ہوئے شہر بنگلورو کے معروف سماجی کارکن عالم پاشاہ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پر سنگین الزام عائد کیا ہے کہ اس پارٹی نے اپنے پتنگ کے نشان کے بجائے ہرا کپڑا چاند تارہ، وغیرہ بنایا ہے جو کہ پاکستان کی پہچان ہے، وہ اس کا استعمال کر کے بہار کے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم فرقہ پرست جماعت ہے: عالم پاشا

عالم پاشا نے مزید کہا انہوں نے کہا کہ اس قسم کی نشانیوں سے ایم آئی ایم نے بہار انتخابات میں ہندو مسلم کی سیاست کی اور پانچ نشستیں جیت لیں۔

عالم پاشاہ نے مزید کہا کہ مجلس اتحاد المسلمین کے رہنماؤں نے حیدرآباد میں ہی اب تک کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں کیے، اور یہی وجہ ہے کہ تاریخی شہر حیدرآباد آج خستہ حالی کا شکار ہے اور اب یہی سیاستدان ریاست بہار کا بھی بیڑا غرک کریں گے۔

عالم پاشاہ کے اس بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایم آئی ایم کے ضلع بنگلورو کے صدر شرف الدین نے کہا کہ ان کی پارٹی کا جھنڈا صرف ہرے رنگ کا نہیں بلکہ نیلا بھی ہے اور وہ ایک سیکولر پارٹی ییں جو ہندو، مسلم، دلت و سبھی کے لیے کام کرتے ہیں، لہذا عالم پاشاہ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔'

شرف الدین، ایم آئی ایم کے ضلع بنگلورو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.