ETV Bharat / state

کرگل جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت

جموں و کشمیر کے سرحدی علاقہ دراس لاموچن پہاڑی پر آج ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں فوجی سربراہ جنرل بپن روات مہمان خصوصی تھے۔

کرگل جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 8:42 PM IST

تقریب میں کرگل جنگ میں حصہ لینے والے سابق فوجی افسران اور جنگ میں ہلاک ہوئے فوجیوں کے لواحقین نے شرکت کی۔ انہوں نے کرگل جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان قربانی کو یاد کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل بپن راوت اور انکی اہلیہ نے لواحقین اور فوجیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

Intro:کرگل وجے دیوس کے دوسرے دن جنگ کے میں ہلاک ہوئے فوجیوں کو دراس کے لاموچن پہاڑی پر خراج عقیدت کی پیش کی گئی۔

Body:اس تقریب میں کرگل جنگ کے دوران رہے آرمی چیف جنرل وی پی ملک مہمان خصوصی تھے۔

اس تقریب میں کرگل جنگ میں حصہ لینے والے فوجی، سابق افسران اور جنگ میں ہلاک ہوئے فوجیوں کے لواحقین بھی شامل تھے۔

تقریب کے دوران فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لواحقین نے انکو یاد کیا۔

اس تقریب میں آرمی چیف بپن راوت اور انکی اہلیہ نے لواحقین اور فوجیوں کے ساتھ ہمدردی اظہار کی اور انکو شراہا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.