ETV Bharat / state

25th National Conference on e-Governance بہتر حکمرانی کا مقصد شہریوں کی زندگی کو آسان بنانا، ڈاکٹر جتیندر سنگھ

author img

By

Published : Nov 27, 2022, 8:49 AM IST

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شہریوں کو بہتر حکمرانی کی فراہمی کیلئے آئی ٹی اور دور جدید کی ٹیکنالوجیز کے میدان میں بڑی پیش رفت کی جا رہی ہے۔ Dr. Jitendra Singh Inaugurated The 25th National Conference On E-Governance At Katra

ڈاکٹر جتیندر سنگھ
ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جموں: مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کٹرہ این سی ای جی کے سلور جوبلی ایڈیشن پر 25ویں نیشنل کانفرنس آن ای ۔ گورننس این سی ای جی کا افتتاح کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اچھی حکمرانی کا مقصد عام لوگوں کی زندگیوں کو بہتر اور سہل بنا نا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ضرورت کو ترجیح دی ہے اور اس کو گورننس کے ہر پہلو میں شامل کیا ہے اور تمام شعبوں میں شمولیتی ترقی کو فروغ دینے کا عہد کیا ہے۔ Dr. Jitendra Singh Inaugurated The 25th National Conference On E-Governance At Katra

ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شہریوں کو بہتر حکمرانی کی فراہمی کیلئے آئی ٹی اور دور جدید کے ٹیکنالوجیز کے میدان میں بڑی پیش رفت کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہا کہ تحقیق ، اکیڈمیا صنعت اور اسٹارٹ اپس کے درمیان قریبی ہم آہنگی ہی بھارت کیلئے اصطلاح کے صحیح معنوں میں آتم نربھر بننے کا راستہ ہے۔ ڈاکٹر جیتیندر سنگھ نے کہا کہ ویب 3.0 مصنوعی ذہانت اور باقاعدہ ٹیک ڈسٹرکشنز کے ساتھ بڑھتے ہوئے ڈیجٹائیزیشن کے دور میں وزیر اعظم مودی کے ہندوستان کے وژن کو بھر پور اور تمام وسیع ڈیجٹل طریقے سے پش کر کے پورا کیا جا سکتا ہے ۔

مذکورہ تقریب میں موجود شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ دو روزہ مباحثے میں حصہ لیں اور ان سوالات پر توجہ دیں جو بھارت کو اگلی دہائی کی تیز رفتار ترقی کی طرف لے جانے میں معاون اور مددگار ثابت ہوسکے۔ ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجٹل گورننس پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس بات پر غور کریں کہ حکومت کو ملک کے ہر شہری کیلئے زیادہ قابل رسائی بنانے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟ ، ہم ریاست کے ساتھ مل کر ایک بہتر، شفاف اور حقیقی وقت میں شکایات کے انتظام کا نظام کیسے بنا سکتے ہیں ۔

انہوں نے اس بات پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ این سی ای جی یومِ دستور کی تقریبات کے ساتھ مل رہا ہے،انہوں نے افتتاحی تقریب میں دستور کی تمہید پڑھ کر سُنائی۔ سیکرٹری ڈی اے آر پی جی وی سری نواسن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ” زیادہ سے زیادہ حکمرانی ، کم از کم حکومت “ کی پالیسی کی نمائندگی ڈیجٹل طور پر بااختیار قوم ، ایک ڈیجٹل طور پر بااختیار شہری اور ڈیجٹل طور پر تبدیل شدہ ادارہ کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:Constitution Day in Baramullah: بارہمولہ میں یوم آئین کے پیش نظرتقریب کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.