ETV Bharat / state

Ramnath Kovind's Jammu Visit Postponed: صدر رام ناتھ کووند کا دورہ جموں ملتوی - رام ناتھ کووند کا دورہ جموں

صدر رام ناتھ کووند کا 27 اپریل کو دورہ جموں ملتوی کر دیا گیا ہے۔ Ramnath Kovind's Jammu Visit Postponedصدر جمہوریہ ’’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ‘‘ (IIM) کے پانچویں سالانہ کنووکیشن سے خطاب کرنے جموں آرہے تھے۔

Postponed
صدر رام ناتھ کووند کا 27 اپریل کو دورہ جموں ملتوی کر دیا گیا ہے۔ Ramnath Kovind's Jammu Visit Postponedصدر جمہوریہ ’’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ‘‘ (IIM) کے پانچویں سالانہ کنووکیشن سے خطاب کرنے جموں آرہے تھے۔ آئی آئی ایم کے ترجمان کے مطابق: ’’آئی آئی ایم جموں کو اپنا پانچواں سالانہ کانووکیشن 27 اپریل کو کنونشن سنٹر، گلامی باغ، کینال روڈ، جموں میں منعقد کرنا تھا۔ جس میں رام ناتھ کووند مہمان خصوصی تھے اور کنووکیشن سے خطاب کرنے والے تھے۔‘‘ President Ramnath Kovind’s Jammu Visit ترجمان نے مزید کہا کہ ناگزیر حالات کی وجہ سے صدر جمہوریہ کا آئی آئی ایم جموں کنووکیشن کا دورہ اگلے احکامات تک ملتوی کر دیا گیا Ramnath Kovind's Jammu Visit Postponedہے۔
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 1:07 PM IST

صدر رام ناتھ کووند کا 27 اپریل کو دورہ جموں ملتوی کر دیا گیا ہے۔ Ramnath Kovind's Jammu Visit Postponedصدر جمہوریہ ’’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ‘‘ (IIM) کے پانچویں سالانہ کنووکیشن سے خطاب کرنے جموں آرہے تھے۔

آئی آئی ایم کے ترجمان کے مطابق: ’’آئی آئی ایم جموں کو اپنا پانچواں سالانہ کانووکیشن 27 اپریل کو کنونشن سنٹر، گلامی باغ، کینال روڈ، جموں میں منعقد کرنا تھا۔ جس میں رام ناتھ کووند مہمان خصوصی تھے اور کنووکیشن سے خطاب کرنے والے تھے۔‘‘ President Ramnath Kovind’s Jammu Visit

ترجمان نے مزید کہا کہ ناگزیر حالات کی وجہ سے صدر جمہوریہ کا آئی آئی ایم جموں کنووکیشن کا دورہ اگلے احکامات تک ملتوی کر دیا گیا Ramnath Kovind's Jammu Visit Postponedہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.