ETV Bharat / state

ڈی جی دل باغ سنگھ کی سکیورٹی ایجنسیز سے ملاقات

author img

By

Published : Oct 6, 2019, 6:50 PM IST

ڈی جی دلباغ سنگھ نے منڈی میں سکیورٹی کے مقصد سے جموں وکشمیر پولیس ودیگر حفاظتی ایجنسیوں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔

ڈی جی دل باغ سنگھ کی حفاظتی ایجنسیوں کے ساتھ ملاقات

ڈی جی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'جموں وکشمیر میں آہستہ آہستہ حالات بہتر ہورہے ہیں، پہلے سے اب حالات کافی زیادہ بہتر ہیں اور کچھ ہی دنوں میں حالات مکمل طور سے بہتر ہوجائیں گے'۔

ڈی جی دل باغ سنگھ نے کہا کہ 'جموں اور کشمیر کے سرحدوں پر بہت زیادہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہورہی ہے'۔

جموں، ہیرا نگر، سانبہ، راجوری، پونچھ، اوڑی، کرنا اور کیرن وغیرہ سرحدی علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مسلسل ہورہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران پاکستان بھارت میں شدت پسندوں کو داخل کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن ہماری فوج دشمن کو منہ توڑ جواب دیتی ہے۔ اور دشمن کی ناپاک کوشش ناکام کردیتی ہے'۔

حفاظتی ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق کافی تعداد میں شدت پسند سرحد عبور کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جنہیں سکیورٹی کی جانب سے کاروائی کے دوران کچھ کو زندہ بھی پکڑاگیا متعدد کا انکاؤنٹر کر دیا گیا اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے ان کے خلاف کاروائی جاری ہیں۔

اب تک ریاست بھر میں 200 سے تین سو عسکریت پسندوں کی موجود ہونے کی اطلاعات ہیں مگر یہ تعداد کم وپیش ہوتی رہتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.