ETV Bharat / state

'مطالبات کے تئیں لفٹنینٹ گورنر انتظامیہ سے پرزور اپیل' - ای ٹی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو

جموں و کشمیر امپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سینیئر رہنما پیر نثار احمد نے کی ای ٹی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

مطالبات کے تئیں لفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے پرزور اپیل: پیر نثار احمد

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 7:22 PM IST

جموں و کشمیر امپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سینیئر رہنما پیر نثار احمد نے ای ٹی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے لفٹنینٹ گورنر انتظامیہ سے پرزور اپیل کی کہ وہ تمام سرکاری محکموں اور پبلک سیکٹرز میں کام کررہے یومیہ مزدوروں اور دیگر عارضی ملازمین کو مستقل ملازمت فراہم کریں۔ کیونکہ سابقہ حکومتوں نے ان ملازمین کے جائز مطالبے کو مان لیا تھا لیکن ان پر احکامات صادر نہیں کیے۔

مطالبات کے تئیں لفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے پرزور اپیل: پیر نثار احمد

انہوں نے مزید کہاکہ'ان حالات میں یہ غریب ملازمین اپنی مستقلی کے حوالے سے پریشان ہے اور ان کے اہل عیال فاقہ کشی پر مجبور ہیں لہذا ان کی جائز مانگوں کی طرف توجہ دینے کی اشد ضروت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.