ETV Bharat / state

'میں بوڑھا ہوچکا ہوں، ریاست کی کمان نہیں سنبھال سکتا' - bjp

ریاست جموں کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ ریاست میں وزیراعلی کے امیدوار نہیں رہیں گے۔

فاروق عبداللہ، سربراہ، نیشنل کانفرنس
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 7:54 PM IST

Updated : Mar 17, 2019, 8:55 PM IST

جموں میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ اب وہ ریاست کے وزیراعلی نہیں بنیں گے لیکن رکن پارلیمان رہ کر قومی سطح پر سرگرم رہیں گے۔

انھوں نے میڈیا پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا مرکزی حکومت کے ہاتھوں بک چکی ہے اس لیے وہ صرف مرکزی حکومت کی ہی تعریف کرتا ہے لیکن ایسا زیادہ دنوں تک نہیں ہوگا۔

فاروق عبداللہ، سربراہ، نیشنل کانفرنس

فاروق عبدللہ نے بھارتی فضائیہ کی کاروائی کے حوالے سےکہا کہ 'بھارت نے پاکستان کو سبق سکھایا، ایئر اسٹرائیک کی اور اپنا بھی ایک جہاز گرایا اور پاکستان کے دو جہاز گرادیے، لیکن آج بھی ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں اس بارے میں کسی کو بھی کوئی فکر نہیں ہے'۔

Intro:रियासत जम्मू कश्मीर में नेशनल कॉन्फ्रेंस की तरफ से उम्र अब्दुला अगले मुख्यमंत्री होंगे...इसका ऐलान आज फारूख अब्दुल्लहा ने जम्मू में किया

Body:फारूख ने कहा कि अब वो रियासत के मुख्यमंत्री नहीं बनेंगे क्योंकि उन्हें सांसद बनकर राष्ट्रीय स्तर पर रहना है...इसके साथ ही फारूख अब्दुलाह ने आज मीडिया पर खूब हमला बोला फारूख ने कहा मीडिया केंद्र सरकार के हाथों बिक गया है ...इसलिए आज केंद्र सरकार का गुणगान करता है लेकिन ऐसा ज़्यादा देर नहीं चलेगा और जल्द ही खुद इसका हिसाब लेगा...

Conclusion:इसके साथ ही फारूख ने एयर स्ट्राइक पर बोलते हुए कहा कि अपने पाकिस्तान को सबक सीखाया.... आपने एयर स्ट्राइक की और अपना भी एक जहाज़ गिराया और पाकिस्तान के 2 गिरा दिए...लेकिन हमारे जवान आज भी शहीद हो रहे हैं उसके लिए किसी को चिंता नहीं है...
Last Updated : Mar 17, 2019, 8:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.