ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں گیارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی - لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جموں کشمیر حکومت نے کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر بورڈ آف اسکول ایجو کیشن کی جانب سے ہونے والے گیارہویں جماعت کے امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا۔

جموں w کشمیر: گیارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی

author img

By

Published : Apr 17, 2021, 2:22 PM IST

Updated : Apr 17, 2021, 2:27 PM IST

جموں کشمیر حکومت نے سنیچر کو بورڈ آف اسکول ایجو کیشن کی جانب سے منعقد کیے جانے والے گیارہویں جماعت کے طے شدہ امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ایک ٹویٹ کے مطابق یہ فیصلہ کورونا وائرس سے پیدا صورتحال کے نتیجے میں لیا گیا ہے۔

حکومت نے سبھی قسم کی تقریبات میں شامل ہونے کے لیے 200 کے بجائے 100 افراد کی حد بھی مقرر کی ہے۔

منوج سنہا کا ٹویٹ
منوج سنہا کا ٹویٹ

واضح رہے کہ جموں کشمیر میں کورونا وائرس کا انفیکشن انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے جس سے ہر خاص و عام میں تشویش پائی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 1144 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 414 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 730 کا تعلق کشمیر وادی سے اس کے علاوہ 2 افراد کی موت ہوئی تھی۔

Last Updated : Apr 17, 2021, 2:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.