ETV Bharat / state

Mata Vaishno Devi Shrine نئے سال کے موقع پر ماتا ویشنو دیوی مندر میں زائرین کیلئے ٹھوس اقدامات - RFID cards mandatory

نئے سال کے آمد کے سلسلے میں جموں و کسمیر پولیس اور اتتظامیہ نے کٹرا کے ماتا ویشنو دیوی مندر میں اس بار وسیع انتظامات کیے ہیں۔بتادیں کہ گزشتہ سال یکم جنوری کو مندر میں بھگدڑ ہونے سے 12 زائرین ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔Mata Vaishno Devi shrine

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 9:34 PM IST

نئے سال کے موقع پر ماتا ویشنو دیوی مندر میں زائرین کیلئے ٹھوس اقدامات کیے گئے

جموں: نئے سال کے آمد کے سلسلے میں جموں و کشمیر پولیس اور اتتظامیہ نے کٹرا کے ماتا ویشنو دیوی مندر میں اس بار وسیع انتظامات کیے ہیں۔ نئے سال کے موقع پر ماتا ویشنو دیوی مندر میں عقیدت مندوں کا زبردست رش دیکھنے کو ملتا ہے۔بتادیں کہ گزشتہ سال یکم جنوری کو مندر میں بھگدڑ ہونے سے 12 زائرین ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔security arrangements in Mata Vaishno Devi shrine

اس بار شرائن بورڈ نے یاتریوں کی سہولت، بہتر ہجوم کے انتظام کے لیے ریڈیو فریکوئینسی شناختی کارڈ متعارف کرائے ہیں۔ بورڈ نے یاتریوں سے کورونا رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت جارے کیے ہیں۔کورونا وائرس کے نئے وائرینٹ کے پیش نظر شرائن بورڈ نے عقیدت مندوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کووڈ مناسب طرز عمل پر عمل کریں۔RFID cards mandatory

اس بار ماتا ویشنو شرائن بورڈ نے رش کے پیش نظر نئے حکمت عملی ترتیب دی ہے ۔پورے ٹریک پر خاص طور پر بھون کے علاقے میں بھیڑ بھاڑ کے لیے500 سی سی ٹی وی نصب کیے گئے جو چوبیس گنھٹوں ٹریک کی نگرانی کر رہے ہیں۔CCTV Surveillance in Mata Vaishno Devi shrine Track

شرائن بورڈ نے اس کے علاوہ انفورسمنٹ ٹیموں کو بھون میں 30 دسمبر سے 2 جنوری تک تعینات کیا ہے، تاکہ یاتریوں کی تعداد پر نظر رکھی جا سکے،جس سے ہجوم سے بچا جا سکے۔

مزید پڑھیں: Shahrukh Visits Mata Vaishno Devi Mandir فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دی

شرائن بورڈ نے یاتریوں کے لیے چار ہولڈنگ سنٹرز کی نشاندہی کی ہے جن میں کٹرا، اردکواری، سنجیچھا اور منوکامانا کے علاقے شامل ہیں۔ شران بروڈ کے مطابق اگر زائرین کی تعداد 50 ہزار کی یومیہ حد سے بڑھ جاتی ہے تو انہیں ان سنٹرس میں رکھا جائے گا تاکہ ٹریک پر کوئی بھیڑ بھاڑ نہ ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.