ETV Bharat / state

شمشان گھاٹ میں آخری رسومات پر روک

author img

By

Published : May 14, 2020, 4:59 PM IST

کورونا وارئس متاثرہ 75 سالہ ضعیف کی موت کے بعد کارپوریٹر نے شمشان میں آخری رسومات ادا کرنے پر روک لگا دی ہے۔

dead body
dead body

بدھ کے روز جموں میں ایک 75 سالہ ضعیف شخص کی موت ہوگئی تھی جو کورونا وائرس سے متاثر تھا لیکن جب مہلوک کی میت کو آخری رسومات کے لئے جموں توی کے کنارے جوگی گیٹ شمشان پہنچایا گیا تب گاڑی میں سوار وارڈ 7 کی کارپوریٹر ریتو چودھری نے اس شمشان میں آخری رسومات ادا کرنے سے روک دیا۔

شمشان میں آخری رسومات پر روک

ریتو چودھری نے کہا کہ یہ ہمارا علاقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاش جس علاقے کی ہے آخری رسومات بھی اسی شمشان میں ہونا چاہئےتاکہ ہمارے لوگوں کو کوئی خطرہ نہ ہو۔

واضح ہو کہ رات میں آخری رسومات کو لیکر سیاست کے بعد ہلاک ضعیف کی لاش ابھی بھی جموں میڈیکل کالج کےمردہ خانہ میں رکھی ہوئی ہے اورانتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.