ETV Bharat / state

کولگام میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد - ضلع کولگام کے بلاک قیمو

Viksit Sankalp Yatra Kulgam ضلع کولگام کے بلاک قیمو میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت بیدری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے سامنے اپنے اپنے مسائل رکھی۔

کولگام میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 6, 2024, 7:54 PM IST

کولگام میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد

کولگام:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے بلاک قیمو میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت بیدری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے سامنے اپنے اپنے مسائل رکھی۔

اس پروگرام میں ڈائریکٹر ہلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے محمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ڈائریکٹر کے علاوہ پروگرام میں جوائنٹ ڈایریکٹر کشمیر ۔اے۔ سی۔ ڈی۔ کولگام ۔سی۔ایم۔او اور متعلقہ محکموں کے آفسران موجود تھے۔پروگرام میں لوگوں نے کافی تعداد میں شرکت کی جن کو مرکزی سرکار کی معاونت والی سکیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ پروگرام میں لوگوں کو صبعی صحولیات کے بارے میں ذیادہ جانکاری فراہم کی گیی ۔جب کہ اس موقہ پر ڈایریکٹر موصوف نے کہا کہ کولگام ضلع میں آیوشمان بھارت سکیم کے تحت سو فیصد بنفشریز کی راجسٹریشن مکمل کی گی ہیں جو کہ ایک خوش آیند قدم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں جتنے بھی محکمہ صحت کے عمارتیں جن پر کام نہں چل رہا ہے۔ جلد ہی ان طبعی سنٹروں کو عوام کے نام وقف کیا جایے گا۔میڈیا کے ایک پوچھے گیے سوال جو کہ ضلع اسپتال کولگام میں رقومات کا خرود برود کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:روحیل مقبول کو جل پرہری ایوارڈ سے نوازا گیا

اس پر ڈائریکٹر معصوف نے کہا کہ اس پر انکواری چل رہی ہے اور جلد ہی ان افراد کے خلاف کاروائی کی جایے گیی جہہوں نے اسپتال کا پیسہ غلط طریقے سے نکالا گیا تھا۔ واضع رہے ضلع اسپتال کولگام میں گزشتہ مہنے قبل سرکاری رقومات کو ایک سکورٹی گاڈ نے خُرد بُرد کرکے اپنے خاتے میں ڈالے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.