ETV Bharat / state

جھڑپ میں درجنوں نوجوان زخمی - عسکریت پسندوں

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

مقامی نوجوانوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں
author img

By

Published : May 29, 2019, 9:06 AM IST

Updated : May 29, 2019, 12:45 PM IST

سرکاری طور پر ابھی تک کسی بھی عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

جھڑپ میں درجنوں نوجوان زخمی

وہیں کولگام میں عسکریت پسند کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی مقامی نوجوان انکاؤنٹر سائٹ پر پہنچے اور سکیورٹی فورسز پر پھتراؤ شروع کردیا۔ مقامی نوجوانوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپ میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ضلع میں حالات کشیدہ ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق کئی نوجوان پیلٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں جن کو علاج کے لیے کولگام ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔ آوہٹو علاقے کے ایک نوجوان کو پیٹ میں گولی لگی جس سے اس کی حالت نازک ہے۔ اسے سرینگر کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:محمد پورہ کولگام جڑپ کے نزدیک پتھراو شروع

Body:آج صبح محمد پورہ کولگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی تھی جو ابھی بھی جاری ہے۔ جھڑپ کے جگہ کے نزدیک پتھراؤ بازوں کی ٹولیاں جمع ہونے کے بعید پتھر بازوں نے سکیورٹی فورسز پر پتھر بازی شروع کر دی

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
Last Updated : May 29, 2019, 12:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.