ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کا اثر'جھولا پل' کی مرمت کا کام شروع

author img

By

Published : Nov 10, 2019, 9:10 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلح ہیڈکوارٹر کو گول ارناس میں جوڑنے والا دریا چناب پر اسٹیل پل (جھولا پل) کی مرمت کا کام شروع ہوگیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کا اثر'جھولا پل' کی مرمت کا کام شروع

اس موقع پر لوگوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کو اس راستے سے گزرنے میں پریشانی پیش آتی تھی 'چھولا پل' ٹھیک طرح سے بنی ہوئی نہیں تھی جس کی مرمت اب شروع ہوگئی ہے اور جس سے اب لوگوں کو پریشانیوں سے نجات ملیگی۔

ای ٹی وی بھارت کا اثر'جھولا پل' کی مرمت کا کام شروع

گزشتہ دس سالوں سے عوام کا مطالبہ تھا کہ اس کی مرمت کے کی جائے۔ وہیں خستہ حالی پل کی وجہ سے عوام کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا ہے۔

ضلع انتظامیہ نے عام مسافر بردار اور نجی گاڑیوں کو چلنے پر روک لگا دی تھی۔ واضع رہے کہ ای ٹی وی بھارت نے 2 نومبر کو ایک خبر ( اسٹیل خستہ حالی کا شکار، مقامی لوگ پریشان ) عنوان سے شائع کی تھی۔

اس کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے مقامی ٹھیکیدار کو مرمت کا کام سونپا ہے۔

مقامی ٹھیکیدار عارف وانی نے ای ٹی وی کو بتایا کہ پل کو مرمت کرنے میں کم ازکم پانچ دن وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر رامبن نے ہدایت جاری کی ہے کہ کام مقرہ وقت کے اند مکمل ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پل کی مرمت پانچ دنوں کے اندر ہی کر لی جائیگی تا کہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ساتھ ہی اس پل کی مرمت کا کام شروع ہونے پر لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:رامبن// جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلح ہیڈکوارٹر کے ساتھ گول ارناس کو جوڑنے والا دریاچناب پر اسٹیل پل (جھولا پل) کی مرمت کا کام آج سے شروع کر دیا ہے لوگوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے کہ انکی پریشانیوں دور ہو کر پیدل سفر کرنے چھٹکارہ ملے گا
متبادل پل تعمیر کرنے تک چھولا پل کی مرمت سے مقامی لوگوں کو راحت ملی گی
گزشتہ دس سالوں سے مرمت کے لئے ترس رہاہے۔خستہ حالی پل کی وجہ سے عوام کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا ہے
ضلع انتظامیہ نے عام مسافر بردار اور نجی گاڑیوں کو چلنے پر روک لگا دی تھی

واضع رہے ای ٹی وی بھارت نے 2 نومبر کو ایک خبر ( اسٹیل خستہ حالی کا شکار، مقامی لوگ پریشان ) عنوان سے شایع کی تھی اس کا سنجیدہ نوٹس لیتے ضلع انتظامیہ آج ایک مقامی ٹھیکیدار کو مرمت کا کام آلاٹ کر کام شروع کر دیا
مقامی ٹھیکیدار عارف وانی نے ای ٹی وی کو بتایا کہ پل کو مرمت کرنے میں پانچ دن درکار ہے انہوں نے کہا ڈپٹی کمشنر رامبن نے ہدایت جاری کی ہے کہ کام مقرہ وقت کے اند مکمل ہونا چاہیے انہوں نے کہا پل کی مرمت پانچ دنوں کے اندر ہی کر لی جائیگی تکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا

Visuals....
Byte.. Local of Ramban
Byte.... Contactor Arif wani..

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلح ہیڈکوارٹر کے ساتھ گول ارناس کو جوڑنے والا دریاچناب پر اسٹیل پل (جھولا پل) کی مرمت کا کام آج سے شروع کر دیا ہے لوگوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے کہ انکی پریشانیوں دور ہو کر پیدل سفر کرنے چھٹکارہ ملے گا

Conclusion:درکار ہے انہوں نے کہا ڈپٹی کمشنر ہدایت جاری کی ہے کہ کام معقرہ وقت کے اند مکمل ہونا چاہیے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.