ETV Bharat / state

کشمیر میں آج دوکانیں و کاروبار ٹھپ

وادی کشمیر میں آج علیحدگی پسندوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے میں ملوث افضل گورو کی پھانسی کی ساتویں برسی پر دی گئی ہڑتال کال پر دکانیں اور کاروباری ادارے بند ہیں۔

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 1:20 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:58 PM IST

shutdown in kashmir
shutdown in kashmir

علیحدگی پسندوں نے سنیچر کو میڈیا کے نام بیان جاری کرتے ہوئے لوگوں کو اتوار یعنی آج ہڑتال کرنے کی اپیل کی تھی۔

کشمیر میں آج دوکانیں و کاروبار ٹھپ

قابل ذکر ہے کہ پانچ اگست کے بعد پہلی بار ایسا موقع ہے جب علیحدگی پسند جماعتوں نے کسی معاملے پر لوگوں کو ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔

وہیں پولیس نے سرینگر کے کوٹھی باغ میں علیحدگی پسند جماعت جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر مقدمہ درج کرتے ہوئے کہا 'اس تنظیم نے لوگوں کو تشدد پر اکسایا ہے اور ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
’مسئلہ کشمیر پاکستان کے لیے بہت اہم ہے‘
بنکرز بنانے کے لیے 30 کروڑ روپے منظور کیے

یاد رہے کہ علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کی قیادت والی تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر مرکزی سرکار نے گزشتہ برس فروری کے مہینے میں پابندی عائد کی تھی اور اس تنظیم کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

جے کے ایل ایف کی جانب سے ہڑتال کے بیان کو رپورٹ کرنے پر کشمیر پولیس نے گزشتہ شب کشمیر کے دو صحافیوں کو پوچھ تاچھ کیلئے سرینگر کے کارگو تھانے میں بلایا تھا۔

ہڑتال کی کال منظر عام پر آنے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے ٹو جی انٹرنیٹ کو پھر ایک بار معطل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
ووٹنگ کی تکمیل کے بعد شاہین باغ کا مظاہرہ شروع
جسمانی طور سے معذور بچوں میں وہیل چیئر تقسیم

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.