ETV Bharat / state

کانگریس کے رہنماؤں نے حق رائے دہی کا استعمال نہیں کیا - saif udin soz

جہاں آج پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی وہیں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما سیف الدین سوز اور کانگریس کے ترجمان سلمان سوز نے اپنا ووٹ نہیں ڈالا۔

کانگریس کے رہنماؤں نے حق رائے دہی کا استعمال نہیں کیا
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 10:29 PM IST

بارہمولہ کے خانپورہ علاقے کے رہنے والے سیف الدین سوز اور سلمان سوز نے اپنے رائے دھندگی کا استعمال نہیں کیا۔

کانگریس کے رہنماؤں نے حق رائے دہی کا استعمال نہیں کیا

سیف دین سوز نے ان انتخابات میں کئی ایک اجلاس میں حصہ لیا تھا لیکن آج ووٹنگ کے روز دونوں کانگریسی رہنما غایب ہی رہے۔

واضح رہے کہ بارہمولہ پارلیمانی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے اپنا امیدوار فاروق احمد کو منتخب کیا تھا جن کا تعلق کپواڑہ سے ہیں۔

آخری اطلاع ملنے تک بارہمولہ نشست جس میں تین اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ بھی شامل ہیں میں 34 فیصد پولنگ ہوئی جبکہ ضلع بارہمولہ میں 23 فیصد ووٹرس نے اپنے رائے دھندگی کا استعمال کیا۔

بارہمولہ میں کل ووٹرس کی تعداد 151900 ہے جس میں سے کول 23 فیصدی لوگوں نے پولنگ میں حصہ لیا۔

Intro:جہاں اج پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے تھے وہی کانگرس پارٹی کے سینئر لیڈر اور کانگرس پارٹی کے سپوکس پرسن نے اپنا ووٹ نہی ڈالا

Body:عاشق میر بارہمولہ 11 اپریل
جہاں اج پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے تھے وہی کانگرس پارٹی کے سینئر لیڈر اور کانگرس پارٹی کے سپوکس پرسن نے اپنا ووٹ نہی ڈالا، خانپورہ بارہمولہ کے رہنے والے کانگرس کے سینئر لیڈر اور کانگرس پارٹی کے سپوکس پرسن سیف دین سوز اور سلمان سوز نے اپنے رائے دھندگی کا استمال نہی کیا، سیف دین سوز نے ان انتخابات میں کئ ایک اجلاس میں حصہ لیا تھا لیکن اج ووٹنگ کے دن ہئ دونوں کانگریس لیڈر گایب ہی رہے ، یاد رہے بارہمولہ پارلیمانی انتخابات کے لیے کانگرس پارٹی نے اپنا امیدوار فاروق احمد کو منتخب کیا تھا جن کا تعلق کپوڈا ضلع سے ہیں،

Conclusion:آخری اطلاع ملنے تک بارہمولہ پارلیمانی کانسٹونسی جس میں کپوڈا بانڈی پورہ بھی شامل ہیں میں کول 34 فیصدی پولنگ ہوی جبکہ بارہمولہ ضلع میں 23 فیصد ووٹرس نے اپنے رائے دھندگی کا استعمال کیا، بارہمولہ ضلع میں کل ووٹرس کی تئداد 151900 ہے جس میں سے کول 23 فیصدی لوگوں نے پولنگ میں حصہ لیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.