ETV Bharat / state

آرٹیکل 370 پر بڑی بنچ سماعت نہیں کرے گی - hearing ctoday

دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت بڑی بینچ نہیں کرے گی سپریم کورٹ نے اس کیس کو بڑٰ بینچ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

SC verdict on referring Article 370 case to larger bench on Monday
دفعہ 370 کا معاملہ بڑی بینچ کو منتقل کرنے پر فیصلہ آج ہوگا
author img

By

Published : Mar 1, 2020, 4:31 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:49 AM IST

پانچ ججوں پر مشتمل سپریم کورٹ کی بینچ نے پیر کو اپنے فیصلے میں کہا کہ وہ اس کیس کو بڑی بینچ کے حوالے نہیں کیا جائے گا،

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر عرضیوں پر فی الحال پانچ ججوں کی بینچ سماعت کر رہی ہے۔ 23 جنوری کو سپریم کورٹ نے معاملہ کو بڑی بینچ کے حوالے کرنے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

مرکزی حکومت نے گزشتہ ماہ سپریم کورٹ میں دلیل پیش کی تھی کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے فیصلے کو واپس نہیں لیا جاسکتا۔ تاہم دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف کیس لڑ رہے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے سپریم کورٹ میں حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ مرکز نے جان بوجھ کر ریاست میں صدار راج کی توسیع کی اور ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کیا۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ میں متعدد عرضیاں داخل کی گئی ہیں جن میں جموں و کشمیر کے خصوصی اختیارات کو منسوخ کرنے کو جمہوری قدروں اور آئین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.