ETV Bharat / state

جموں میں پنچوں اور سرپنچوں کا احتجاج

مرکز کے زیر انتظام جموں خطے میں آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کی طرف سے ڈوگرہ چوک پر احتجاج کیا گیا جس میں جموں و کشمیر کے پنچوں اور سرپنچوں نے شرکت کی۔

جموں میں احتجاج
جموں میں احتجاج
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 8:50 PM IST

آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کے صدر انل شرما نے کہا کہ 'منریگا اسکیم کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ ہونے والے ایک ہزار کروڑ روپے ابھی بھی بقایا ہیں جس کی وجہ سے ترقیاتی کاموں کو کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

جموں میں احتجاج

انہوں نے بتایا کہ 'پنچوں اور سرپنچوں کو شدت پسندوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے لہذا حکومت ہمیں تحفظ فراہم کرے۔'

Intro:جموں کے مشہور ڈوگرہ چوک میں پنچون و سرپنچوں کا احتجاجی دھرنا 

مرکز کے زیر انتظام جموں خطے میں آج آل جموں کشمیر پنچایت کانفرنس کی طرف سے جموں کے ڈوگرہ چوک میں احتجاج دھرنا شروع کیا جس میں جموں کشمیر کے دور دراز علاقوں سے اے ہوے پنچون و سرپنچوں نے شمولیت کی ۔

اپنے مطالبات کو لیکر پنچوں و سرپنچوں نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی ۔

اس موقعہ پر ال جموں و کشمیر  پنچایات کانفرنس تنطیم کے صدر انیل سرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آج اس احتجاج کا مقصد یہ کہ منریاگا اسکیم کےتحت دینے والوں ترقیاتیکاموں پر خرچ ہونے والا ایک ہزار کروڈ روپیہ ابھی بقایا ہیں جبکہ پنچون و سرپنچوں کو جنگجوؤں کے دورہ نشانہ بنایا جارہا ہیں جبکہ سرکار ہماری حفاظت کےلئے بندوبست کرے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڈھے 

Body:visual and byt sent via watsapp

Conclusion:جموں کے مشہور ڈوگرہ چوک میں پنچون و سرپنچوں کا احتجاجی دھرنا 

مرکز کے زیر انتظام جموں خطے میں آج آل جموں کشمیر پنچایت کانفرنس کی طرف سے جموں کے ڈوگرہ چوک میں احتجاج دھرنا شروع کیا جس میں جموں کشمیر کے دور دراز علاقوں سے اے ہوے پنچون و سرپنچوں نے شمولیت کی ۔

اپنے مطالبات کو لیکر پنچوں و سرپنچوں نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی ۔

اس موقعہ پر ال جموں و کشمیر  پنچایات کانفرنس تنطیم کے صدر انیل سرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آج اس احتجاج کا مقصد یہ کہ منریاگا اسکیم کےتحت دینے والوں ترقیاتیکاموں پر خرچ ہونے والا ایک ہزار کروڈ روپیہ ابھی بقایا ہیں جبکہ پنچون و سرپنچوں کو جنگجوؤں کے دورہ نشانہ بنایا جارہا ہیں جبکہ سرکار ہماری حفاظت کےلئے بندوبست کرے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڈھے 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.