ETV Bharat / state

پی اے جی ڈی نے فاروق عبدللہ کو گھر میں روکے جانے کی مذمت کی

فاروق عبدللہ کو عید میلادالنبیؐ کے موقع پر درگاہ حضرت بل جانا تھا تاہم ان کے گھر کے باہر بیریکیٹس نصب کر دیے گئے اور انہیں باہر نکلنے نہیں دیا گیا۔

پی اے جی دی نے فاروق عبدللہ کو گھر میں روکنے کے لیے مذمت کی

author img

By

Published : Oct 30, 2020, 4:36 PM IST

پیپلس الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور پی اے جی ڈی کے صدر فاروق عبدللہ کو سرینگر کے حضرت بل میں واقع درگاہ میں عید میلاد النبیؐ کی تقریب میں انتظامہ کی جانب سے شرکت کرنے سے روک دیے جانے کی مذمت کی ہے۔

پی اے جی دی نے فاروق عبدللہ کو گھر میں روکنے کے لیے مذمت کیپی اے جی دی نے فاروق عبدللہ کو گھر میں روکنے کے لیے مذمت کی
پی اے جی دی نے فاروق عبدللہ کو گھر میں روکنے کے لیے مذمت کی

پی اے جی ڈی کے ترجمان سجاد لون کی جانب سے جاری کے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ " فاروق عبدللہ کو میلاد النبیؐ کے موقع پر حضرت بل جانا تھا تاہم ان کے گھر کے باہر بیریکیٹس لگا دیے گئے اور انہیں باہر نکلنے نہیں دیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ " ہم انتظامیہ کی جانب سے کی گئی اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں- یہ کارروائی مذہبی حقوق میں مداخلت ہے اور اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح سے جموں و کشمیر کی عوام کے بنیادی حقوق کو دبایا جا رہا ہے- ہم چاہتے ہیں کی انتظامیہ جلد سے جلد یہ قدغن ہٹائے تاکہ فاروق صاحب اپنے مذہبی فرائض انجام دے سکیں- "

پی اے جی ڈی نے گزشتہ شب بھارتیہ جنتا پارٹی کے تین کارکن کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ " سیاسی نظریے میں اختلاف رائے ہوسکتی ہے لیکن اس طرح کے دلدوز واقعات کی وہ حمایت نہیں کرتے بلکہ شدید الفاظ میں اس کی مذمت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.