ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات، کیا رہا کچھ خاص - حسنین مسعودی

جموں و کشمیر سے نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کے ایک وفد نے نے آج دہلی میں وزیراعظم نریندر رمودی سے ملاقات کی۔وفد میں فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور حسنین مسعودی شامل تھے۔

نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:28 PM IST

جموں و کشمیر کے پارلیمانی حلقہ اننت ناگ سے منتخب رکن پارلیمان حسنین مسعودی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کشمیری عوام کے اندیشوں کے مد نظر کی گئی ہے۔

حسنین مسعودی نے ملاقات کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ حالیہ دنوں میں کشمیر میں فوج کی نقل و حرکت اور اضافی فورسز کی تعیناتی کی وجہ سے کشمیری عوام میں 35 دفعہ اے اور 370 کے تعلق سے کئی اندیشے پیدا ہو گئے تھے، جسے ہم لوگوں نے وزیراعظم نریندررمودی کو آگاہ کیا۔

نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات

مسعودی کے مطابق وزیر اعظم نے انھیں یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ جو اندیشے پیدا ہوئے ہیں، وہ حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔

مسعودی نے کہا کہ وفد نے وزیراعظم کے سامنے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا قضیہ بھی رکھا،جس پر وزیر اعظم نے تسلی بخش جواب دیا۔

انہوں نے ملاقات کو اطمینان بخش قراردیا، وفد میں فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور حسنین مسعودی شامل تھے۔

Intro:نیشنل کانفرنس کے لیڈروں کی وزیر اعظم نریندررمودی سے ملاقات:

کشمیری عوام کے اندیشوں کے مد نظر ملاقات کی گئی : حسنین مسعودی

نئی دہلی

نیشنل کانفرنس کے ایک وفد جس میں فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور حسنین مسعودی شامل تھے، نے آج وزیراعظم نریندررمودی سے ملاقات کی۔
اننت ناگ سے رکن پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران ملاقات کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ دراصل حالیہ دنوں میں کشمیر میں فوج کی نقل و حرکت اضافی فورسز کی تعیناتی کی وجہ سے کشمیری عوام میں 35اے اور 370 کے تعلق سے کئی اندیشے پیدا ہو گئے تھے، جسے ہم لوگوں نے وزیراعظم نریندررمودی سے شیئر کیا۔
مسعودی کے مطابق وزیر اعظم نے ہمیں یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ جو اندیشے پیدا ہوئے ہیں، وہ مبنی بر واقعہ نہیں ۔
مسعودی نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم کے سامنے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا قضیہ بھی رکھا۔جس پر وزیر اعظم نے تسلی بخش جواب دیا۔
انہوں نے ملاقات کو اطمینان بخش قراردیا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.