ETV Bharat / state

رامبن میں تین نابالغ لڑکے گرفتار - بارہمولہ

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں سکیورٹی فورسز نے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین نابالغ لڑکوں کو حراست میں لینے کے بعد پوچھ گچھ کے لیے رامبن پولیس کے حوالے کیا ہے۔

رامبن میں تین نابالغ لڑکے گرفتار
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 11:25 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ٹیری ٹوریل آرمی 101 بٹالین نے رامبن کے نزدیک دوپہر 12 بجے ڈیگڈول ہوسٹ پر ایک مسافر بس کو روک کر تین نابالغ لڑکوں کو حراست میں لینے کے بعد مزید تحقیقات کے لیے رامبن پولیس کے حوالے کیا۔

رامبن میں تین نابالغ لڑکے گرفتار

ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ 17 برس کا پنکو ( جعلی نام )، 16 برس کا راجو ( جعلی نام ) اور 14 سالہ ببلو ( جعلی نام ) ساکنان واڈورہ تحصیل سوپور ضلع بارہمولہ گھر والوں کے منع کرنے کے باوجود گھر سے بھاگ کر جموں مزدوری کے لیے جارہے ہیں۔

ڈیگڈول کے مقام پر سکیورٹی فورسز نے بس کو روک کر تینوں کو حراست میں لے لیا اور بعد میں رامبن پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پولیس اور خفیہ ایجنسیز کی طرف سے پوچھ تاچھ کی گئی۔

ایس ایس پی رامبن نے کہا کہ آرمی نے تینوں کو شک کی بنا پر کہ کہیں کسی عسکریت پسند تیظیم نے کوئی کاروائی انجام دینے کے لیے انہیں مبجور تو نہیں کیا ہے، حراست میں لیا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ ایس پی سوپور سے بھی اس بارے میں رابطہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ نابالغ لڑکوں کے گھر والوں نے بونیار پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کرائی تھی۔

ایس ایس پی کے مطابق مزید تحقیقات کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن کے حوالے کیا جائے گا۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں آرمی نے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین نابالغ لڑکوں کو حراست لینے کے بعد تھانہ پولیس رامبن کو پوچھ گچھ کے لیے حوالے کر ریے ہیں ۔
پولیس زدایع کے مطابق اج دپہر قریب 12 بجے Territorial Army 101-Bn
ٹیرا تورئل ارمی 101 بٹالین نے رامبن کے نزدیک ڈیگڈول ہوسٹ پر ایک مسافر بس کو روک کر تین نابالغ لڑکوں کو حراست میں لینے کے بعد تھانہ پولیس رامبن کو مزید تحقیقات کے لئے حوالے کر دیئے ابتدائ تپتیش میں پنکو ( فرضی نام ) عمر 17 سال ولد قارق احمد ، راجو ( فرضی نام ) عمر 16 سال ولد عبدالحمید اور ببلو ( فرضی نام ) عمر 14 سال ولد بشیر احمد ساکنان واڈورہ تحیل سوپور ضلح بارمولہ گھر سے بھاگ کر جموں مزدوری کے لئے جارہے تھے رامبن پونچنے پر گھر والے واپس انے کو کہا واپس جاتے وقت ڈیگڈول میں ارمی بس کو روک کر تینوں کو حراست میں لے لیا اور بعد میں رامبن پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پولیس اور خفیہ ایجینسیوں نے سخت سے پوچھ تاچ کی کئ کسی عسکریت تیظیم نے کوئ کاروائ انجام رینے کے مبجور تو نہیں کیا ہے
ایس ایس پی رامبن نے کہا ابتدائ تفتیش میں نابالغ لڑکا میٹرک میں فیل ہر والد نے ڈانٹا تھا جس پر لڑکے نے اپنے دو نابالغ ساتھیوں کے ہمر کل گھر سے بھاگ جانے کا فصیلہ کیا تھا لیکن گھر سے فون انے پر رامبن سے واپس جا رہے تھے کہ ارمی شک کی بنا پر حراست میں لیا تھا ۔ہم نے ایس پی سوپور سے بھی رابط کیا انکا اور انکے خاندان کا کسی عسکریت تنظیم سے کوئ تعلق نہیں ہیں تاہم مزید تحقیقات کر رہے ہیں انہوں نے کہا اس سلسلے میں پولیس سٹیشن بونیار( Boniyar) نابالغ لڑکوں کے وارثوں نے گمشدگی رپورٹ بھی درج کر رکھی ہےیہ مقامی پولیس تھانہ کے حوالے کردییے جاینگے تاہم انہوں نے کمیرہ پر بات کرنے سے انکار کر دیا

Body: ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں آرمی نے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین نابالغ لڑکوں کو حراست لینے کے بعد تھانہ پولیس رامبن کو پوچھ گچھ کے لیے حوالے کر ریے ہیں ۔

Conclusion:کہا اس سلسلے میں پولیس سٹیشن بونیار( Boniyar) نابالغ لڑکوں کے وارثوں نے گمشدگی رپورٹ بھی درج کر رکھی ہےیہ مقامی پولیس تھانہ کے حوالے کردییے جاینگے تاہم انہوں نے کمیرہ پر بات کرنے سے انکار کر دیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.