ETV Bharat / state

کرونا وائرس کے ٹیسٹس میں تیزی لائی جائے - طبی ؤ غیر طبی عملے کو ہدایت

ترقیاتی کمشنر بڈگام نے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں ضلع میں کرونا وائرس کے جانچ کو دوگنی رفتار سے کرنے کی ہدایات دی گئی۔

کرونا وائرس کے ٹیسٹس میں تیزی لائی جائے
کرونا وائرس کے ٹیسٹس میں تیزی لائی جائے
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 7:03 PM IST

ہدایت کے مطابق گھر گھر جا کے سروے کی جائے اور ساستھیا ندی ایپ سے پازٹیو کیسز پتا لگایا جائے تاکہ ان کو ابتدائی مرحلے میں کورنٹائین میں رکھا جائے۔

ڈی سی بڈگام نے یہ بھی کہا ریڈ زونز میں اس کو جلد از جلد شروع کیا جائے، تاکہ تمام کویڈ-19 مشکوک افراد کی جانچ کی جائے۔

اس سے ہمیں اس وبائی بیماری سے متاثر ہوئے لوگوں کو اس بیماری سے زیادہ اثرانداز ہونے سے پہلے ہی علاج شروع کرسکتے ہیں۔

ڈی سی بڈگام نے اس وبا سے نپٹنے کے لیے فرنٹ لائن پر کام کررہے طبی ؤ غیر طبی عملے کو ہدایت دی کہ وہ ٹیسٹنگ کو دوگنا کر کے جلدی سے نتائج سامنے لائے۔

انہوں نے ضلع کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ لوگ جن کو یکم اپریل سے پھیپڑوں کا انفیکشن ہوا ہو وہ اپنا کویڈ-19 ٹیسٹ کرائے۔ خصوصاً ان علاقوں کے لوگوں کو جو ریڈ زون اور بفر زون میں رہتے ہیں۔

میٹنگ کے دوران یہ ہدایات بھی صادر کئے گئے کہ ضلع میں تمام حاملہ خواتین ، بزرگ لوگوں، فرنٹ لائن ورکرز کی اور دوسرے محکموں کے ملازمین کا کویڈ-19 جانچ کی جائے تاکہ اس وائرس سے متاثر ہوئے افراد کو پہلے ہی مرحلے میں سامنے لا کے کورنطینہ پر رکھا جائے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ ساستھیا ندی ایپ کو استعمال کرنے کی جانکاری آگنواڈی ورکرز, آشا ورکرز اور بی ایل اوز کو دی جائے تاکہ وہ اس ایپ کو اچھی طرح سے استعمال کرسکھیں اور اس کے بارے میں تمام معلومات حاصل کریں۔

ٹرینگ کے بعد یہ عملہ گھر گھر جا کے اس ایپ کے ذریعے کویڈ-19 مشکوک افراد کی جانکاری اپلوڈ کریں۔

اس ایپ کو منسٹری آف ہیلتھ نے اسی سلسلے میں بنایا ہے تاکہ کرونا وائرس وبا کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

اس میٹنگ میں ڈی سی بڈگام کے علاوہ اے ڈی سی ڈاکٹر ناصر, سی ایم او ڈاکٹر نظیر احمد ڈار, اے سی ڈی نظہت قریشی, اے سی آر رئیس احمد, بی ایم اوز, ڈی ایچ او, ایس ڈی ایمز کے ساتھ تمام نوڈل آفیسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.