ETV Bharat / state

جے کے ٹورزم کی ٹی ٹی ایف چنئی میں شرکت - اس تین روزہ بی 2 بی ٹریول ٹریڈ ایکسپو

اپنی تشہیری مہم کو جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر کے محکمہ سیاحت نے چنئی کے ٹریول ٹریڈ فیئر میں حصہ لیا۔

جے کے ٹورازم کی ٹی ٹی ایف چنئی میں شرکت
جے کے ٹورازم کی ٹی ٹی ایف چنئی میں شرکت
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 10:46 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST

اس تین روزہ بی 2 بی ٹریول ٹریڈ ایکسپو میں سینکڑوں ٹریول ایجنسیوں نے شرکت کی اور ملک بھر سے سیاحت کے مختلف بورڈز کی نمائندگی اور بورڈز کی صنعت کے ذریعہ زبردست ردعمل دیکھنے کو ملا۔

ڈائریکٹر سیاحت کشمیر نثار احمد وانی جموں و کشمیر نے مہمان نوازی کے شعبے کی ٹیم کی قیادت کی۔ڈائریکٹر سیاحت جموں دیپیکا کے شرما ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورزم کشمیر (پبلسٹی) ریاض احمد شاہ بھی ٹی ٹی ایف چنئی میں جموں و کشمیر ٹورزم کے سرکاری وفد کا حصہ رہے۔

اس دوران کیرالہ کے وزیر سیاحت، سکریٹری ٹورزم اور علاقائی ڈائریکٹر جنوبی وزارت سیاحت، جی او آئی سنجے شریواٹس نے جموں و کشمیر کے پویلین کا دورہ کیا اور جموں و کشمیر کے سیاحت کو فروغ دینے سے متعلق افسران سے بات چیت کی۔

اس تقریب کے بعد محکمہ سیاحت نے پریس میٹنگ کا بھی انعقاد کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح سیاح اپنی تعطیلات کے دوران جموں و کشمیر خاص طور پر وادی کشمیر میں لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ڈائریکٹر ٹورزم نے مختلف شہروں سے ٹریول ٹریڈ کے سربراہوں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

Intro:Body:

JK Tourism participates at TTF Chennai

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.