ETV Bharat / state

ڈوڈہ کے سابق رکن اسمبلی نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی - kashmir news

مرکز کے زیرانتظام جموں میں آج سابق رکن اسمبلی ڈوڈہ غلام قادر وانی نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

سابق ایم ایل اے ڈوڈہ غلام قادر وانی نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 8:12 PM IST

اس موقعہ پر اپنی پارٹی کے سئنر رہنما دلاور احمد میر اور کمل اروڑہ نے ان کا پارٹی میں خیر مقدم کیا۔

سابق ایم ایل اے ڈوڈہ غلام قادر وانی نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی
تاہم آج بھی اپنی پارٹی کے صوبہ جموں کے بیشتر رہنما نے اس تقریب میں شمولیت اختیار نہیں کی جن میں اعجاز خان ، ممتاز خان ، زلفقار چھودری شامل ہیں۔ اس موقعہ پر اپنی پارٹی کے سئنر رہنما کمل ارواڈا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلے جب پارٹی کے بانی الطاف بخاری نے اپنی پارٹی عمل میں لائی تب جموں و کشمیر کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئ اور اسی پہل کو دیکھ کر لوگ اس پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.