ETV Bharat / state

کولگام میں مارکیٹ چیکنگ، ایکسپائری تیل وچپس ضائع - ہزاروں روپیہ جرمانہ وصول

ضلع کولگام کے قاضی گنڈ قصبہ میں انتظامیہ کے آفسران نے مارکیٹ چیکنگ کی، اس دوران سینکڑوں کلو گلی سڑی سبزی، زائدالمیعاد فروخت کرنے پر تیل اور چپس کو ضائع کیا گیا۔

زائدالمعیاد کھانے کا تیل اور چپس ضائع، ہزاروں روپیہ جرمانہ وصول

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 12:32 PM IST

کولگام انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے قصبہ میں مارکیٹ چیکنگ کی ، اس دوران غیر معیاری اور ایکسپائری سامان فروخت کرنے کے الزام میں دکانداروں سے 25 ہزار روپیہ جرمانہ وصول کیا گیا ۔

زائدالمعیاد کھانے کا تیل اور چپس ضائع، ہزاروں روپیہ جرمانہ وصول

چیکنگ ٹیم نے بازار میں ماسک نہ پہنے والے افراد سے بھی 11ہزار روپیہ بطور جرمانہ وصول کیا ہے۔

ٹیم نے دکانداروں سے اپیل کی ہے کہ بغیر ماسک کے صارفین کو دکانوں کے اندر گھسنے سے منع کیا جائے ۔

انہوں نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رہنمائے خطوط پر مکمل عمل کی جائے۔

تحصیلدار کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے مہم تو شروع کی ہے تاہم لوگو ں کو چاہئے کہ وہ اس پر خود عملد ر آمد کریں اور معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.