ETV Bharat / state

کوکرناگ میں سرچ آپریشن - ہانگل گونڈ کوکرناگ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہانگل گونڈ کوکرناگ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔

کوکرناگ میں سرچ آپریشن
کوکرناگ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 11:03 PM IST

تفصیلات کے مطابق ہانگل گنڈ کوکرناگ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوج کے 19آرآر نے گرٹولی پورہ ہانگل گنڈ کوکرناگ کا محاصرہ شروع کیا ہے ۔

اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے اور علاقے میں فوج نے روشنی کی لائٹز نصف کر دی ہے۔

آخری اطلاع ملنے تک علاقے میں محاصرہ جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.