ETV Bharat / state

Block Diwas in Bandipora: بانڈی پورہ میں بلاک دوس تقرب کا انعقاد - شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ

بانڈی پورہ میں بلاک دوس کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علاقوں کے پنچایت ممبران، ڈی ڈی سی و بی ڈی سی اراکین کے علاوہ سماجی کارکنان نے شرکت کی اور اپنے اپنے علاقوں کے تمام مسائل کو ضلع افسران کے سامنے رکھے۔ Block Diwas program Held in Bandipora

Block Diwas: بانڈی پورہ میں بلاک دوس تقرب کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 6:26 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بلاک دوس کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور کئی مسئلوں پر بات کیا۔ Block Diwas program Held in Bandipora

اس تقریب میں بانڈی پورہ کے مختلف علاقوں کے پنچایت ممبران، ڈی ڈی سی و بی ڈی سی اراکین کے علاوہ سماجی کارکنان نے بھی شرکت کی اور اپنے اپنے علاقوں کے تمام مسائل کو ضلع افسران کے سامنے رکھے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں دیہی علاقوں اور مضافات سے آئے نمائندوں نے تقریب میں موجود افسران کو اپنے علاقوں کے مسائل سے روبرو کرایا جس کے بعد افسران نے یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد ان کے تمام مسائل کا ازالہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.