ETV Bharat / state

ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر 30 ہزار جرمانہ

اے آر ٹی او پلوامہ نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں سے 30 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔

ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر 30 ہزار
ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر 30 ہزار
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 8:43 PM IST

اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس (اے آر ٹی او) پلوامہ نے آج ضلع میں ایک گاڑیوں کی چیکنگ مہم چلائی جس میں دن کے دوران سینکڑوں گاڑیاں کی چیکنگ کی گئیں۔

اے آر ٹی او پلوامہ مختار احمد کے ہمراہ موٹر وہیکل انسپکٹرز اور دیگر عہدیداروں کی سربراہی میں ٹیم نے دن میں سینکڑوں گاڑیوں کو اوورلوڈنگ ، روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی ، فٹنس ،تیزرفتاری ، موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے اور دیگر جرائم کی جانچ کی۔

اس مہم کے دوران 60 سے زائد گاڑیوں کو چالان کیاگیا جبکہ موٹر وہیکل ایکٹ کی مختلف مجرموں سے 30 ہزار روپے جرمانہ عاید کیا گیا جبکہ 25 گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا گیا۔

ٹریفک قوانین کے بارے میں ڈرائیوروں کو حساس بناتے ہوئے اے آر ٹی او نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے سڑک کے حادثات کا باعث بنتی ہے جس کی وجہ سے سیکڑوں افراد کی ہلاکت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوانین پر عمل پیرا ہونے سے سیکڈوں افراد کی جان بچائی جاسکتے ہے اس کے علاوہ سڑک حادثات میں بھی کمی اسکتے ہے۔

اے آر ٹی او نے مزید کہا کہ موبائل فون کا استعمال ، سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ ہونا ایک عام جرم ہے جس سے آسانی سے بچا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ڈرائیوروں سے اپیل کی کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران فرائض اور ذمہ داریوں کو ذہن میں رکھیں۔ اے آر ٹی او پلوامہ نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں سے 30 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔

اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس (اے آر ٹی او) پلوامہ نے آج ضلع میں ایک گاڑیوں کی چیکنگ ڈرائیو چلائی جس میں دن کے دوران سیکڑوں گاڑیاں کی چیکنگ کی گئیں۔

اے آر ٹی او پلوامہ مختار احمد کے ہمرہ موٹر وہیکل انسپکٹرز اور دیگر عہدیداروں کی سربراہی میں ٹیم نے دن میں سیکڑوں گاڑیوں کو اوورلوڈنگ ، روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی ، فٹنس ،تیزرفتاری ، موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے اور دیگر جرائم کی جانچ کی۔

اس مہم کے دوران 60 سے زائد گاڑیوں کو چالان کیاگیا جبکہ موٹر وہیکل ایکٹ کی مختلف مجرموں سے 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 25 گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیاگیا۔

انہوں نے کہا کہ قوانین پر عمل پیرا ہونے سے سینکڑوں افراد کی جان بچائی جاسکتے ہے اس کے علاوہ سڑک حادثات میں بھی کمی اسکتے ہے۔

اے آر ٹی او نے مزید کہا کہ موبائل فون کا استعمال ، سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ ہونا ایک عام جرم ہے جس سے آسانی سے بچا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ڈرائیوروں سے اپیل کی کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران فرائض اور ذمہ داریوں کو ذہن میں رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.