ETV Bharat / state

فوج کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم - شوپیان ضلع میں فوج

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے وادی میں جہاں عوام وخواص کو گونا گوں مشکلات درپیش ہیں وہیں یہاں کے غریب طبقہ کے لوگوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فوج کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:35 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگرچہ کہی اداروں نے سماجی کاموں میں حصہ لینا شروع کردیا ہے، وہیں جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فوج کی 62 راشٹریہ رائفلز نے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

فوج کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم
فوج نے ضلع شوپیان کے ہیرپورہ اور دھچن علاقوں میں غریب طبقہ کے لوگوں میں راشن تقسیم کرنے ساتھ ساتھ فیس ماسکس بھی تقسیم کی۔اس دوران فوج کی طرفسے کرونا وائرس کی آگاہی فراہم گی اور عوام کو گھروں کے اندر رہتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت نہیی دی گئی۔لوگوں نے فوج کا شکریہ ادا کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.