ETV Bharat / state

پلوامہ سے لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار - etv bharat news

جموں و کشمیر کی ضلع پلوامہ پولیس نے پیر کے روز لشکر طیبہ تنظیم کے ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پلوامہ سے لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 1:49 PM IST

جموں و کشمیر کی ضلع پلوامہ پولیس نے پیر کے روز لشکر طیبہ تنظیم کے ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار عسکریت پسند کی شناخت سرور احمد میر (22) ولد غلام محی الدین میر ساکن بٹھن کھریو کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:پلوامہ: منشیات میں ملوث گروہ کا پردہ فاش، 4 افراد گرفتار

بتایا جاتا ہے کہ سرور احمد میر حال میں ہی لشکر طیبہ / ٹی آر ایف تنظیم میں شامل ہوا ہے اور وہ ایک سرگرم عسکریت پسند ہے۔

فی الحال پولیس گرفتار عسکریت پسند سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.