ETV Bharat / state

نگم بھنڈاری ہماچل پردیش یوتھ کانگریس کے صدر منتخب - یوتھ کانگریس کے صدر کا اعلان

یوتھ کانگریس کے انتخابات آن لائن ہوئے تھے، جس میں نگم بھنڈاری نے 40 ہزار اور یادوپتی کو 37 ہزار اور امیت پٹھانیہ کو 5 ہزار ووٹ ملے۔ صدر کے لئے انٹرویو بھی 9 نومبر کو دہلی میں ہوا تھا۔

نیگم بھنڈاری ہماچل پردیش یوتھ کانگریس کے صدر منتخب

author img

By

Published : Dec 2, 2020, 6:54 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے شملہ میں بدھ کے روز کانگریس ہائی کمان نے یوتھ کانگریس کے صدر کا اعلان کیا ہے۔ ہائی کمان نے نیگم بھنڈاری کو ہماچل پردیش یوتھ کانگریس کا صدر بنایا ہے، وہیں یادوپتی ٹھاکر کو عبوری صدر بنایا گیا ہے۔

بدھ کے روز دہلی میں کانگریس انچارج راجیو شکلا سے ملاقات کے بعد یوتھ کانگریس کے قومی صدر سرینواسن نے اس کا اعلان کیا ہے۔

ہماچل یوتھ کانگریس انچارج جیدیپ گاگا نے کہا کہ 'یوتھ کانگریس کے نگم بھنڈاری کو صدر اور یادوپتی کو نگران بنایا گیا ہے۔'

بتادیں کہ یوتھ کانگریس کے انتخابات آن لائن ہوئے تھے، جس میں نگم بھنڈاری نے 40 ہزار اور یادوپتی کو 37 ہزار اور امیت پٹھانیہ کو 5 ہزار ووٹ ملے۔ صدر کے لئے انٹرویو بھی 9 نومبر کو دہلی میں ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.