ETV Bharat / state

اسمبلی کا مانسون اجلاس 19اگست سے

ہماچل پردیش اسمبلی کا مانسون اجلاس 19اگست سے شرو ع ہوگا۔

اسمبلی کا مانسون اجلاس 19اگست سے
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 9:46 PM IST

اس کا فیصلہ وزیراعلی جے رام ٹھاکر کی صدارت میں منگل کو ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ مانسون اجلاس 31اگست تک چلے گا۔ اجلاس کے دوران مجموعی طورپر 11 میٹنگیں ہوں گی۔

اس سے قبل کابینہ کی میٹنگ شروع ہوتے ہی وزیراعلی نے سولن ضلع میں کمارہٹی کے نزدیک ہوئے حادثہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والے لوگوں کی روح کو سکون کے لئے پرارتھنا کی اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

اس کا فیصلہ وزیراعلی جے رام ٹھاکر کی صدارت میں منگل کو ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ مانسون اجلاس 31اگست تک چلے گا۔ اجلاس کے دوران مجموعی طورپر 11 میٹنگیں ہوں گی۔

اس سے قبل کابینہ کی میٹنگ شروع ہوتے ہی وزیراعلی نے سولن ضلع میں کمارہٹی کے نزدیک ہوئے حادثہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والے لوگوں کی روح کو سکون کے لئے پرارتھنا کی اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

Intro:ریچ آوٹ پروگرام سلام وکلام پروگرام کے تحت سجاد غنی لون اپنے ہندوارہ کے دو روزے دورے پر ہیں جس دوران انہوں نے لوگوں کے مسائل ومشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی. تفصیلات کے مطابق پیپلز کانفرنس کے چیرمین اور کابینہ کے سابقہ وزیر سجاد غنی لون نے حالیہ میں ریچ آوٹ پروگرام کا آغاز عمل میں لایا جس دوران انہوں نے اس پروگرام کی شروعات رفیع آباد سے کی اور بعد میں اپنے حلقہ انتخاب ہندوارہ کے راجوار علاقے کا دو روزہ دورے کے دوران کیا اور انہوں نے راجوار علاقے کے گاوں گاوں جاکر سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے مسائل ومشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی. قابل زکر ہے کہ حالیہ پارلیمنٹ انتخابات میں پیپلز کانفرنس اپنی جیت درج کرنے میں ناکام ہوئی تھی اور لوگوں کا جو اعتماد پیپلز کانفرنس پر تھا وہ نظر نہیں آیا جس کے وجہ سے لوگ دور ہونے لگے اس مسلے کو جانے کر پیپلز کانفرنس پارٹی نے سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے پاس جانے کا من بنا کر ان کے جذبات ان کی معاملات جانے کی کوشش کی اور ایک بار پھر پارٹی کو مضبوط بنانے اس اس ٹھوکر کو واپس جواب دینے کے لیے لوگ کے پاس جاکر ان پارٹی کا ساتھ کے غرض سے یہ سٹپ لیا ہے یہی اس پروگرام کا مقصد نظر ارہا ہے انہوں نے ان باتوں کو اہمیت دیتے ہوءے کہا کہ ہندوارہ میں جتنے بھی جن پروجیکٹوں پر سست رفتاری سے کام ہورہی ہے یا رکی پڑی ہے ان کو گورنر انتظامیہ سے اپیل کی وہ جلد ازجلد مکمل کیے جائے ان کاموں میں سرعت لاءی جائے تاکہ مقررہ مدت میں یہ مکمل ہوسکے. اس سلسلے میں آج لون نے دو روزے دورے پر مختلف علاقے میں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی ان کے مسائل ومشکلات ہے ان کو حل کرنے کا یقین دلایا انہوں نے کھی پورہ راجوار میں لوگوں سے بات کرتے ہوئے ان پروجیکٹس کی گنتی کی جو انہوں نے لائے ہیں ان کا کہنا ہے سرکار زیادہ وقت تک نہ رہنے کی وجہ سے ان پر کام سست رفتاری سے جاری ہے اس موقع پر موصوف کے ہمراہ سابقہ ایم ایل اے کپوارہ بشیر احمد ڈار. پیپلز کانفرنس کے کانسچونسی ہیڈ ہندوارہ عاشق حسین. لور راجوار کے بلاک پریڈنٹ عبدالمجید وانی کے علاوہ دیگر کارکنان شامل تھے.


Body:ریچ آوٹ پروگرام سلام وکلام پروگرام کے تحت سجاد غنی لون اپنے ہندوارہ کے دو روزے دورے پر ہیں جس دوران انہوں نے لوگوں کے مسائل ومشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی. تفصیلات کے مطابق پیپلز کانفرنس کے چیرمین اور کابینہ کے سابقہ وزیر سجاد غنی لون نے حالیہ میں ریچ آوٹ پروگرام کا آغاز عمل میں لایا جس دوران انہوں نے اس پروگرام کی شروعات رفیع آباد سے کی اور بعد میں اپنے حلقہ انتخاب ہندوارہ کے راجوار علاقے کا دو روزہ دورے کے دوران کیا اور انہوں نے راجوار علاقے کے گاوں گاوں جاکر سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے مسائل ومشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی. قابل زکر ہے کہ حالیہ پارلیمنٹ انتخابات میں پیپلز کانفرنس اپنی جیت درج کرنے میں ناکام ہوئی تھی اور لوگوں کا جو اعتماد پیپلز کانفرنس پر تھا وہ نظر نہیں آیا جس کے وجہ سے لوگ دور ہونے لگے اس مسلے کو جانے کر پیپلز کانفرنس پارٹی نے سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے پاس جانے کا من بنا کر ان کے جذبات ان کی معاملات جانے کی کوشش کی اور ایک بار پھر پارٹی کو مضبوط بنانے اس اس ٹھوکر کو واپس جواب دینے کے لیے لوگ کے پاس جاکر ان پارٹی کا ساتھ کے غرض سے یہ سٹپ لیا ہے یہی اس پروگرام کا مقصد نظر ارہا ہے انہوں نے ان باتوں کو اہمیت دیتے ہوءے کہا کہ ہندوارہ میں جتنے بھی جن پروجیکٹوں پر سست رفتاری سے کام ہورہی ہے یا رکی پڑی ہے ان کو گورنر انتظامیہ سے اپیل کی وہ جلد ازجلد مکمل کیے جائے ان کاموں میں سرعت لاءی جائے تاکہ مقررہ مدت میں یہ مکمل ہوسکے. اس سلسلے میں آج لون نے دو روزے دورے پر مختلف علاقے میں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی ان کے مسائل ومشکلات ہے ان کو حل کرنے کا یقین دلایا انہوں نے کھی پورہ راجوار میں لوگوں سے بات کرتے ہوئے ان پروجیکٹس کی گنتی کی جو انہوں نے لائے ہیں ان کا کہنا ہے سرکار زیادہ وقت تک نہ رہنے کی وجہ سے ان پر کام سست رفتاری سے جاری ہے اس موقع پر موصوف کے ہمراہ سابقہ ایم ایل اے کپوارہ بشیر احمد ڈار. پیپلز کانفرنس کے کانسچونسی ہیڈ ہندوارہ عاشق حسین. لور راجوار کے بلاک پریڈنٹ عبدالمجید وانی کے علاوہ دیگر کارکنان شامل تھے.


Conclusion:ریچ آوٹ پروگرام سلام وکلام پروگرام کے تحت سجاد غنی لون اپنے ہندوارہ کے دو روزے دورے پر ہیں جس دوران انہوں نے لوگوں کے مسائل ومشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی. تفصیلات کے مطابق پیپلز کانفرنس کے چیرمین اور کابینہ کے سابقہ وزیر سجاد غنی لون نے حالیہ میں ریچ آوٹ پروگرام کا آغاز عمل میں لایا جس دوران انہوں نے اس پروگرام کی شروعات رفیع آباد سے کی اور بعد میں اپنے حلقہ انتخاب ہندوارہ کے راجوار علاقے کا دو روزہ دورے کے دوران کیا اور انہوں نے راجوار علاقے کے گاوں گاوں جاکر سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے مسائل ومشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی. قابل زکر ہے کہ حالیہ پارلیمنٹ انتخابات میں پیپلز کانفرنس اپنی جیت درج کرنے میں ناکام ہوئی تھی اور لوگوں کا جو اعتماد پیپلز کانفرنس پر تھا وہ نظر نہیں آیا جس کے وجہ سے لوگ دور ہونے لگے اس مسلے کو جانے کر پیپلز کانفرنس پارٹی نے سلام وکلام پروگرام کے تحت لوگوں کے پاس جانے کا من بنا کر ان کے جذبات ان کی معاملات جانے کی کوشش کی اور ایک بار پھر پارٹی کو مضبوط بنانے اس اس ٹھوکر کو واپس جواب دینے کے لیے لوگ کے پاس جاکر ان پارٹی کا ساتھ کے غرض سے یہ سٹپ لیا ہے یہی اس پروگرام کا مقصد نظر ارہا ہے انہوں نے ان باتوں کو اہمیت دیتے ہوءے کہا کہ ہندوارہ میں جتنے بھی جن پروجیکٹوں پر سست رفتاری سے کام ہورہی ہے یا رکی پڑی ہے ان کو گورنر انتظامیہ سے اپیل کی وہ جلد ازجلد مکمل کیے جائے ان کاموں میں سرعت لاءی جائے تاکہ مقررہ مدت میں یہ مکمل ہوسکے. اس سلسلے میں آج لون نے دو روزے دورے پر مختلف علاقے میں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی ان کے مسائل ومشکلات ہے ان کو حل کرنے کا یقین دلایا انہوں نے کھی پورہ راجوار میں لوگوں سے بات کرتے ہوئے ان پروجیکٹس کی گنتی کی جو انہوں نے لائے ہیں ان کا کہنا ہے سرکار زیادہ وقت تک نہ رہنے کی وجہ سے ان پر کام سست رفتاری سے جاری ہے اس موقع پر موصوف کے ہمراہ سابقہ ایم ایل اے کپوارہ بشیر احمد ڈار. پیپلز کانفرنس کے کانسچونسی ہیڈ ہندوارہ عاشق حسین. لور راجوار کے بلاک پریڈنٹ عبدالمجید وانی کے علاوہ دیگر کارکنان شامل تھے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.