ETV Bharat / state

تلنگانہ ایکسپریس میں آتشزدگی - ہریانہ میں تلنگانہ ایکسپریس میں آتشزدگی

دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست ہریانہ کے فریدآباد کے پیالہ اسٹیشن پر تلنگانہ ایکسپریس میں آگ لگنے سے محکمہ ریلوے اور مسافروں میں کھلبلی ہے۔

تلنگانہ ایکسپریس میں آتشزدگی
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 12:58 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:29 PM IST

تلنگانہ ایکسپریس کے تین کوچ میں آج صبح ہریانہ کے قریب آگ لگی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ وہیں حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے۔

تلنگانہ ایکسپریس میں آتشزدگی

احتیاطاً اپ ۔ ڈاؤن لائن دونوں بند کردی گئی ہیں اور موقع پر کافی تعداد میں پولیس فورس تعینات کردی گئی ہیں۔

اطلاع کے مطابق بریک بائنڈنگ میں تیز آتشزدگی اور دھوئیں کی وجہ سے ٹرین کو پیالہ اسٹیشن کے پاس روکنا پڑا۔ ٹرین روکتے وقت آگ 2 کوچوں تک پہنچ گئی تھی۔جس کے بعد انہیں خالی کرایا گیا۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ محکمہ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی۔ اس درمیان ٹرینوں کی آمدورفت پر روک لگادی گئی۔

آتشزدگی میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبرنہیں ہے۔

اطلاع کے مطابق ٹرین نمبر 12723 میں صبح تقریباً 7.43 بجے اسوتی اسٹیشن پر آگ لگنے کی خبر ملی، جس کے بعد فائربریگیڈ کی کئی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچی اور آگ پر قابو پایا گیا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.