ETV Bharat / state

میوات میں کورونا کا پہلا کیس ملا - میوات میں کورونا کا پہلا کیس

ہریانہ کے ضلع نوح میں ایک 50 سالہ شخص کے کورونا متاثر پائے جانے سے محکمہ صحت اور علاقے میں سنسنی ہے۔اب نوح میں کیرالہ کے تین تبلیغی جماعتیوں کے ارکان سمیت کورونا متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر چار ہوگئی ہے۔

ہریانہ: میوات میں کورونا مثبت کا پہلا کیس

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 9:34 AM IST

پورے ملک اور دنیا بھر میں کورونا نامی وبا مسلسل پھیل رہا ہے اب کرونا وائرس نے ہریانہ کے ضلع نوح میں بھی دستک دے دی ہے۔

ہریانہ: میوات میں کورونا مثبت کا پہلا کیس
ہریانہ: میوات میں کورونا مثبت کا پہلا کیس

ضلع نوح کے نگینہ تحصیل میں واقع گاؤں خان پور کے رہنے والے ایک پچاس سالہ ڈرائیور کی رپورٹ کورونا مثبت پائی گئ ہے۔ جس کے بعد علاقے میں بے چینی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

اس سلسلے میں نائب سی ایم او ڈاکٹر اروند نے کہا کہ رپورٹ مثبت ہے لیکن ابھی بھی فائنل رپورٹ کا انتظار ہے۔ وہیں اب نوح میں کیرالہ کے تین تبلیغی جماعتیوں سمیت کرونا کے کل چارمعاملے ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.