ETV Bharat / state

ہریانہ کے وزیراعلی کی حالت میں بہتری - میڈیکل سپرنٹنڈنٹ

کورونا پازیٹیو پائے جانے والے گروگرام کے میدانتا ہسپتال میں زیر علاج ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر کی حالت میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 10:53 PM IST

اسپتال کے ذریعہ جاری میڈیکل بلیٹن میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اے کے دوبے نے بتایا کہ مسٹر کھٹر کی صحت میں کچھ دنوں سے مسلسل بہتری آرہی ہے۔ ان کی پلس ریٹ اور بلڈ پریشر معمول کے مطابق ہیں۔ وزیراعلی آرام کرتے ہیں اوروہ روٹین کی پوری پیروی کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعلی نے آج تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر کی سیر کی، معمول کے مطابق ورزش کیا اور انہیں اچھی بھوک لگی۔

ڈاکٹردوبے نے بتایا کہ مسٹر کھٹر ویڈیو کانفرنسنگ اور ٹیلی فون کال کے ذریعہ سے ضروری کاموں کو انجام دے رہے ہیں۔ انہیں 25 اگست کو میدانتا اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.