ETV Bharat / state

احمدآباد میں 18 ریلوے اور فلائی آور بریج کے نیچے پیڈ پارکنگ

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 9:44 PM IST

احمد آباد میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ میں آج 51 کاموں کو منظوری دی گئی ہیں جس میں سے 165 کروڑ کے 53 کاموں میں سے دو کام کو جھوڑ دیا گیا ہے۔

احمدآباد میں 18 ریلوے اور فلائی آور بریج کے نیچے بنیگا پے اییڈ پارکنگ

کس مٹی میں خاص طور سے 18 ریلوے اوور بریج اور شہر کے فلائی اوور برج کے نیچے ریونیو شیئرنگ بیز کے تحت کے ٹینڈر کو منظور کیا گیا ہے اس پارکنگ میں 6500 ٹوہیلر اور 760 فور وہیلر گاڑیوں کو پارک کیا جاسکے گا۔

اس کے علاوہ شاہی باغ سے ایئرپورٹ تک کے سڑک کو 75 لاکھ روپے کی لاگت سے نئے طریقے سے تعمیر کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے صدر عمل بھٹ نے کہا کہ پان کی دکانوں کو سیل کرنے جیسے کئی اہم معاملے کو لے کر ان کے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کی جا چکی ہے۔

اس تعلق سے اسٹینڈنگ کمیٹی کے صدر امل بھٹ نے کہا کہ شمالی اور مشرقی زون میں بند جائیداد کی ترمیم اور تزئین و آرائش کرنے جیسے امور پر ڈی واے ایم سی تبادلہ خیال کیا گیا ہے جب کہ بھائی پورہ کے علاقے میں دو ممنوعہ دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے اورجلدی سے ہٹانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

امل بھٹ نے مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ احمدآباد کے مشہور کانکریہ تالاب کی طرز پر نہرو بریج پر بھی لائٹنگ کی جائے گی اس لیے ایک کروڑ روپے کا بجٹ منظور کیا گیا ہے ان میں پانچ سال کے لیے آپریشن اور رکھ رکھاؤ بھی شامل ہیں تاہم وسنا رنگ ساگر کے پاس جدید طریر پر ایر کنڈیشننگ کلچرل سینٹر اور اسپورٹس سینٹر قائم کرنے کا بھی منصوبہ بنائے گئے اس کے لیے پہلے ہی 4.18 کروڑ روپے کا ٹینڈر منظور کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.