ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 992 نئے معاملوں کی تصدیق

گجرات میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 992 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ .

گجرات میں کورونا کے 992 نئے معاملوں کی تصدیق
گجرات میں کورونا کے 992 نئے معاملوں کی تصدیق
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 12:47 PM IST

گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہے ہیں۔ جبکہ ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔
کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3698 پر پہنچ گئی ہے ـ

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 992 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
.

گجرات میں اب تک کل 169073 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 1451888 پر پہنچ گئی ہے ـ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1238 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے ـ

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 13487معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 64 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 13423 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5845715 ٹیسٹ ہوے ہیں ـ

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 163ہیں ـ احمدآباد میں 158، وڈودرا میں 75، گاندھی نگر میں 26، بھاونگر میں 9، بناس کانٹھا میں 17، راجکوٹ میں 48، سریندر نگر میں 22 ، پاٹن میں 17، امریلی میں 28، جام نگر میں 16، اور مہسانہ میں 35، کچھ میں 12 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.