ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 989 نئے معاملے درج - گجرات میں کورونا کے معاملے

گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 989 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کے 989 معاملے درج
گجرات میں کورونا کے 989 معاملے درج
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 1:11 PM IST

گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہے ہیں۔ جبکہ ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ـ

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3700 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3708 پر پہنچ گئی ہے گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران.4 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 989 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 171040 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 154078 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1083 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہےـ

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 13254معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے61 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 13193 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5950616 ٹیسٹ ہوے ہیں ۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 162، احمدآباد میں 159، وڈودرا میں 79 ، گاندھی نگر میں 17، بھاونگر میں 12، بناس کانٹھا.میں 28، راجکوٹ میں 57، سریندر نگر میں 18، پاٹن میں 21، امریلی میں 15، جام نگر میں 18 اور مہسانہ میں 33 کچھ میں21 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.