اس موقع پر احمد آباد کے مختلف علاقوں کے پولیس اہکار نے شرکت کی۔
انھوں نے مزید کہا کہ جس طریقے سے مسلمان دیوالی بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں اسی طرح سے غیر مسلم بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو کر قومی ایکتا اور بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں۔
اس موقع پولس افسران نےبھی پروگرام میں شرکت کرکے بھائی چارے کا پیغام دیا۔
احمدآباد کے کالوپور پولیس اسٹیشن کے سینئیر پولیس انسپیکٹر آر جی دیسائی نے کہا کہ اس قسم کے عید ملن کے پروگرام کے ذریعے پولیس اور عوام کے درمیان اچھے تعلقات پیدا ہوتے ہیں، ہم تمام مسلم بھائیوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں