ETV Bharat / state

Free Govt Documentation Camp احمدآباد میں سرکاری دستاویزات بنوانے کیلئے مفت کیمپ کا اہتمام

احمدآباد کے ڈانیلمڈا علاقے میں واقع چندولا تالاب کے قریب مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے سرکاری دستاویزات بنوانے اور تصیح کرنے کے لیے میگا کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کے انعقاد کا مقصد عام لوگوں کی دساویزات بنوانے میں درپیش پریشانیوں اور تکاوٹوں کو دور کرنا تھا۔

احمدآباد میں سرکاری دستاویزات بنوانے کے لئے مفت کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : May 17, 2023, 11:44 AM IST

احمدآباد میں سرکاری دستاویزات بنوانے کے لئے مفت کیمپ کا اہتمام

احمدآباد: ریاست گجرات کے دارالحکومت احمدآباد میں چند سماجی تنظیموں نے عام لوگوں کو سرکاری دستاوزیزات بنوانے میں ہونے والے پریشانیوں کے مدنظر میگا کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں مختلف سرکاری دستاویزات بنوانے سے متعلق مسائل حل کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس تعلق سے کیمپ کا اپتمام کرنے والوں نے کہا کہ کوزہ فروش جماعت اور صدیقیہ ویلفیئر ٹرسٹ کی نگرانی میں مختلف این جی اوز عافیت گروپ، ابابیل گروپ، MYSM روز میڈیکل وغیرہ کے تعاون سے چندولہ تالاب کے قریب باغے کوزہ فروش ہال، دانیلیمڈا میں میگا کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں کے دستاویزات بنائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی سرکاری اسکیم کے فوائد یا کاموں کے لئے انکم سرٹیفیکیٹ ،راشن کارڈ، آدھار کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔اس میں انکم پیٹرن میں اضافہ، آیوشمان کارڈ، راشن کارڈ میں تصیح، نیز آدھار کارڈ۔ نمبر لنکنگ سمیت مخلتف خدمات کو عام لوگوں تک پہنچائی گئی۔ایک اندازے کے مطابق اس کیمپ میں تقریبا 550 لوگوں نے استفادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat HC on Haj حج کی اضافی فیس معاملے پر گجرات ہائی کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

ابابیل گروپ کے رکن فرحان منصوری نے کہا کہ بہرام پورا اور بومبے ہوٹل دانی لمڈا علاقے میں بڑی تعداد میں غریب آباد ہیں۔ان لوگوں کے درمیان سرکاری دستاویزات بنوانے کے بارے میں بیداری لانے اور ان کو مفت میں فائدہ پہچانے کے لئے اس کا کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس کیمپ میں 58 سینئر سٹیزن فارم سے 105 انکم سرٹیفیکیٹ فارم، 42 آدھار کارڈ، 80 راشن کارڈ فارم، 8 بیوہ سپورٹ فارم، 40 چائلڈ آدھار کارڈز کے فارم بھرے گئے تھے۔ اس کیمپ سے 500 سے زائد لوگوں نے استفادہ کیا،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.