ETV Bharat / state

'سورہ جماعت' کے خلاف 13 کیسز درج

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 11:17 PM IST

گجرات ڈی جی پی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'سورہ جماعت' کے خلاف 13 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، بھروچ سے آٹھ کورونا مثبت کیسز کی ہے۔

جرات ڈی جی پی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سورہ جماعت کے 13 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، بھروچ سے آٹھ کورونا مثبت کیسز کی ہے

ریاست گجرات میں ڈی جی پی شوانند جھا نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سورہ جماعت کے 13 مثبت کیسز منظرعام پر آئے ہیں،تاہم وہیں بھروچ سے آٹھ کورونا مثبت کیسزکی اطلاع ملی ہے۔

بھروچ میں آٹھ مثبت کیسز میں سے سات کرناٹک کے رہائشی ہیں، جو احمدآباد سے سورہ جماعت کے پانچ مثبت کیسز درج ہوئے ہیں۔

احمد آباد کے پانچ کیسز میں سے چار ہریانہ کے رہائشی ہیں، سورہ جماعت کے 13 کیسز کی تفصیلات کرناٹک کا سات،ہریانہ چار،بھروچ، احمدآباد میں ایک ایک ہیں۔

امن و امان کے امور سے متعلق ڈی جی پی شیونند جھا نےکہا کہ ہاٹ سپاٹ علاقے پر مزید توجہ دی جائے گی ،گشت کرنے والی ٹیمز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کلسٹر کنٹیمنٹ علاقے میں بیریکیڈنگ کی جائے گی، اور پورے علاقے کی نگرانی کرنے کا منصوبہ ہ، تاہم وہیں چیک پوسٹز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔

ڈھابا پوائنٹ سے بھی مانیٹرنگ کی جائے گی، تاہم پولیس سوسائٹیز کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کرے گی، اگر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو ان کے خلاف سخت کارروای کی جائے گی جو اسے انجام دے گا۔

واضح دیہی علاقوں میں قائدین اور پولیس دوست لاک ڈاون کا عمل کرا رہے ہیں، اگر گاؤں میں کورونا میں کوئی خصوصیت ہے تو فوراً اس کی اطلاع دیں۔

انہوں نے کہا کہ فرضی پاس رکھنے والے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔

پولیس کا ایسا ماننا ہے کہ ملزم لاک ڈاؤن سے راحت کرنے کے لیے غلط پاس بناتے ہیں، جو ایسا کرتے ہیں، ان لوگوں کے خلاف فوجداری جرم درج کیا گیا ہے۔

شیوانند جھا نے بتایا کہ ریاست میں نوٹیفکیشن کی خلاف ورزیوں کی تعداد 3271 ہے، وہیں کورنٹین افراد کے ذریعہ قانون کی خلاف ورزیوں کی تعداد 1185 درج کی گئی ہے، جبکہ دیگر جرائم 491 ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 7258 ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے، 2830 گاڑیاں ضبط کرلی گئیں، اسی ضمن میں ڈرون کے استعمال سے رجسٹرڈ جرائم کی تعداد 438 ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سی سی ٹی وی کا استعمال کرتے ہوئے دائر سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر 774 جرائم، 1305 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،تاہم افواہ پھیلانے والے 479 ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے، اور پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹز کو سیز کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.